30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دوم:فرقے کہ در تو طلاق وترا طالق از پیش خویش بر آو رد محض ایجاد بندہ است بیچارہ در انشائے تعلیق وتعلیق انشا فرق نمی داند مقصود ومفاہم عرف اول ست نہ ثانی،ومعنی استقبال خود لازم ہر جز است چنانکہ در قولش اگر چناں کنی تو طلاق معنی آنست کہ مطلقہ شوی ہم بایں انشانہ بانشائے جدید،کہ آں وقت وعدہ ابدایش میدہد،ہمچناں در قولش اگر نچناں کنی ترا طلاق معنی ہمان ست کہ تراطلاق شود بہمیں انشاء نہ بانشائے موعود،وطلاق آنچناں کہ صدورًا وصف مردست کہ از وبمصدر مبنی للفاعل اے مطلقیت بالکسر تعبیر کند ہمچناں وقوعًا صفت زن کہ از وبمصدر مبنی للمفعول اعنی مطلقیت بالفتح نشان دہد پس مقدر خواہد شد بود نہ کہ خواہم داداگر مجرد ملاحظہ آنکہ ایں صفت زن بے فعل شوے صورت نہ بندد مشعر فعل جدید موعود ومفید معنی وعدہ شود پس ایں خود در قول او،اگر چناں شود تو طلاق نیز نقد وقت ست زیراکہ از طلاق بمعنی رفع کہ فعل زوج ست اور ا نیز ناگزیر ست بلکہ ہیچ لفظے ازیں معنی بے نیاز نبود پس اگر ایں ملاحظہ بموجب معنی وعدہ شدے ہمانا ہیچ تعلیق صورت نہ بستے مثلًا در تو طلاق نیز تواں گفت کہ معنی آنست کہ تو مطلقہ خواہی شد ومطلقہ نیست مگر آنکہ بروئے ایقاع طلاق نمودہ شود پس معنی آں شد کہ برتو ایقاع طلاق کردہ خواہد شد وپیدااست کہ ایں وعدہ طلاق نیست بالجملہ ایں وسوسہ وتفرقہ جہالتے بیش نیست۔ |
دوم:"تو طلاق،اور تجھے طلاق"کا فرق خود اپنی طرف سے من گھڑت بنایا،اس بیچارے کو تعلیق کی انشاء اور انشاء کی تعلیق کا فرق معلوم نہ ہوسکا،جبکہ عرف میں پہلا یعنی تعلیق کی انشاء مقصود ومتعارف ہے نہ کہ دوسرا،اور پھر ہر جزء کو استقبال خود لازم ہے مثلًا یہ کہنا کہ"تو اگر یوں کرے تو طلاق ہے"اس کا معنی یہ ہے کہ"تو مطلقہ ہوجائے گی"اور انشاء بھی یہی ہوگا نہ کہ کوئی بعد میں جدید انشاء ہوگا،اور طلاق صادر ہونے کے اعتبار میں خاوند کی صفت ہوتی ہے جس کو طلاق دینے والا،سے تعبیر کرتے ہیں۔اور یونہی وہ وقوع کے اعتبار سے بیوی کی صفت ہوتی ہے جس کو مطلقہ سے تعبیر کرتے ہیں(یعنی خاوند کے لئے طلاق مصدر مبنی للفاعل اور بیوی کےلئے وہی طلاق مصدر مبنی للمفعول بن جاتا ہے)تو یہاں"ہوجائے گی"کی تقدیر بنے گی نہ کہ"میں دوں گا"کی تقدیر بنے گی۔اوراگرصرف یہ لحاظ ہو کہ یہ بیوی کی صفت خاوند کے فعل کے بغیر بن گئی تو بات نہ بنے گی اور اس سے خاوند کے جدید آئندہ فعل اور طلاق کا وعدہ نہ بن سکے گا،پس خاوند کا یہ کہنا کہ"اگر یہ ہوجائے تو طلاق"بھی بروقت انشاء ہے کیونکہ طلاق جس کا معنی ہٹانا اور کھولنا ہے بھی خاوند کے فعل کا نام ہے جو کہ ضروری ہے،بلکہ کوئی لفظِ طلاق بھی خاوند کے فعل سے بے نیاز نہیں ہوسکتا،پس اگر اس لحاظ سے اس کو وعدہ والامعنی قرار دیا جائے تو پھر تعلیق کےلئے کوئی صورت نہیں بن سکے گی مثلًا کوئی یوں کہے"تو طلاق ہے"تو وہ کہہ سکتا ہے کہ اس کا معنی یہ ہے تو مطلقہ ہوسکے گی اور ابھی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع