دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

العلی العظیمعزیزان ہلہ ہشیار ومے شتاب زدگی نباید شہسوار خامہ برق بار را بچالش آمدن دہید بحولہ تعالٰی حالاخالی شود وبیان بہ عیاں رسد کہ بیچارہ ازاثر دیوبندی چسپاں تکذیب نص قطعی قرآن وخرق اجماع ائمہ مومناں علیہم الرضوان نمود،وبطمع آنکہ مگر فرجے حرام را برائے دیگرے حلال نماید حیا در ملابرروئے خودش کشود وقد صدق رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فیما یرویہ عنہ ابوھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ عند البیھقی فی شعب الایمان من اسوء الناس منزلۃ من اذھب اٰخرتہ بدنیا غیرہ[1]۔والعیاذ باﷲ رب العٰلمین ہماچیدہ چیدہ در تنبیہات عدیدہ مفیدہ بر چند خطایائے ایں فتوی نوچاویدہ آگاہی دہیم،تا عاقلاں پے برند وغافلاں خبر دار شوند وخاطیاں اگر توفیق یا بندد گررہ ہمچناں کور کورانہ نروند وباﷲ التوفیق ووصول التحقیق۔

ثابت ہوئے ضرورت سے زائد بات موجب تطویل ہوگی لہذا ہم پر قلیل اور کافی کو پیش کرنا مناسب ہے ان جیسے ناسمجھ لوگوں سے ہرگز روئے سخن نہیں ہے بلکہ اہل ایمان کو نصیحت مقصود ہے تاکہ کہیں کسی کے بہکانے پر اﷲ تعالٰی کے حرام کردہ کو حلال نہ سمجھ لیں،اور غلط وگمراہی کی باتیں حتی کہ اﷲ تعالی کے صریح کلام کی تکذیب ہیں پر سہل انگاری سے کام نہ لیں العیاذ باﷲ العزیز الرحیم،ولاحول ولاقوۃ الاباﷲ العلی العظیم۔ عزیزان نہایت ہوشیار بے صبری نہیں چاہئے،تیز رفتار شہسوار قلم کو حرکت میں آنے دو اﷲ تعالٰی کے فضل سے میدان صاف اور بیان واضح ہوجائے گا کہ اس مجیب بیچارے نے دیوبندی اثر کی بنا پر قرآن پاك کی نص قطعی کی تکذیب اور مومنوں کے ائمہ کرام رضوان اﷲ علیہم کے اجماع کی خلاف ورزی کس طرح کی ہے اور وہ بھی حرام شرمگاہ کو غیر کے لئے حلال کرنے کے لالچ میں جرأت کرکے شرمساری اپنے ذمے لے لی ہے۔ابوہریرہ رضی اﷲ تعالی عنہ نے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا سچا ارشاد روایت فرمایا جس کو بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے کہ لوگوں میں سب سے بڑابدبخت وہ شخص ہے جو غیر کی دنیا کے لئے اپنی آخرت خراب کرے والعیاذ باﷲ رب العٰلمین،اب ہم چند تنبیہات مفیدہ،اس عجیب فتوٰی کی چند غلطیوں پر آگاہی کے لئے ذکر کریں گے تاکہ بے پر عاقل اور غافل لو

 


 

 



[1] شعب الایمان باب فی اخلاص العمل ﷲ وترك الرباء حدیث ٢٩٣٨ دارالکتب العلمیہ بیروت ٥/٣٥٨

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن