30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
احمد علی ہمہ را جان خراشد وقولہ ایں بیچارہ بے علم چہ داند فقیر سخن ازاں در رد معلم اومی راند وہمچناں ابطال طلاق بہ رجعت کہ ایں کلمہ ملعونہ از زبانش ہماں بتعلیم ضلال بر آمد ولاحول ولاقوۃ الّا باﷲ العلی العظیم حکم مسئلہ در فتوائے جلیلہ سابقہ ہر چہ تمامتر روشن شدہ است اینجاتسکینًا للھو اجس وتو ھبنا للوساوس والدسائس حرفے چند نافع و سود مند در رد فتوائے دیوبند بر نگاریم وامیدِ توفیق از حضرت عزت عزوعلا داریم، ایں طرفہ فتوی جامع الخطا والطغوی کہ اثر دیو بند یش از ہر سطر اش ہویدا وجان وجہاں دیوبند یاں برحرف حرفش شیدا بملاحظہ آمد،نوبادہ دیوبندیاں در تحلیل حرام خدا بہ تسویل نفس پر دغا،چہ ستم اعجوبہا بکاربرد کہ کہن مشقاں دیوبندرا نیز رونق بازار برد تفصیلی مفضی تطویل،لہذا بر ماقل وکفی تعویل وحاشا روئے سخن برہمچوناشنا سانِ فن بلکہ مقصود نصح عوام مومناں ست،تا مباداباغوائے کسے حرام خدارا حلال پندارد،وکلمات خطا وضلال حتی کہ تکذیب صریح کلام ذی الجلال را سہل انگارند والعیاذ باﷲ العزیز الرحیم، ولا حول ولاقوۃالّا باﷲ |
فریب اور غلط حیلہ سے حرام شرمگاہ کو حلال کرنا مسلمانوں کا کام نہیں ہے،نیز یہاں یہ حیلہ کرنا کہ احمد علی نے وعدہ طلاق کا قصد کیا ہے،خود بخود ختم ہوگیا بلکہ وہ تمام حیلے جو کار سازوں نے اسے سکھائے ہیں ان سب کو خود احمد علی نے صبح رجوع کی کارروائی سے باطل قرار دیا اور اس مجیب بیچارے بے علم کو کیا معلوم ہے،یہ فقیر اس کے استاذ کے رد میں بیان کرتا ہے اور یونہی استاذ کے سکھائے ہوئے اس کلام میں کہ رجوع کرنے سے پہلی طلاقیں باطل ہوگئی ہیں جو کسی گمراہ کے بہکانے پر اس کی زبان نے استعمال کی ہیں کا رد کیا جائے گا۔ان گمراہ کلمات پر"لاحول ولاقوۃ الاباﷲ العلی العظیم"ہی پڑھی جاسکتی ہے،مسئولہ صورت کا جواب مذکور کلمات سے مکمل ہوگیا ہے تاہم شکوك کو ختم کرنے اور وسوسوں کو مٹانے کیلئے دیوبندی کے فتوٰی کے رد میں کچھ کلام کی جائے تو مفیداور سود مند ہوگی جس کے لئے میں اﷲ تعالٰی سے توفیق کا خواستگار ہوں۔ یہ ردی فتوٰی جو گمراہی ا ور غلطیوں کا مجموعہ ہے اس کی ہرسطر سے دیوبند یت اور جہالت نمایاں ہورہی ہے اور اس کے ہر حرف سے دیوبندیوں کا سرمایہ ملاحظہ کیا جاسکتا ہے،دیوبندیوں کا یہ نیا تماشہ جو اﷲ کی حرام کردہ کو حلال بنانے کےلئے من گھڑت فریب سے پر ہے۔ان عجوبوں پر ظلم یہ کہ دیوبند کی کہنہ مشق شخصیات بھی بازار کی رونق |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع