30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
چوتھی خطاء۔ |
١٧٢ |
کلیت معقولات ثانیہ میں سے ہے۔ |
١٧٦ |
|
پانچویں خطاء۔ |
١٧٣ |
طبعیہ قضیہ ذہنیہ ہوتاہے نہ کہ خارجیہ۔ |
١٧٦ |
|
دیوبندی مولوی وجیہ الله کا معلق کو تین قسموں پر اور پھر ایك کو دوقسموں پر منقسم ماننا جہالت ہے دیوبندی مفتی کی جہالت کہ شرح وقایہ کی عبارت کو نہ سمجھ سکا۔ |
١٧٣ |
منتزع،انتزاع کے تابع ہوتاہے لہذا بلاانتزاع نہیں پایا جاتا اگر چہ منتزع منہ موجود ہو۔ |
١٧٦ |
|
چھٹی خطاء۔ |
١٧٣ |
بارھویں خطاء۔ |
١٧٧ |
|
ساتویں خطاء۔ |
١٧٤ |
تیرھویں خطاء۔ |
١٧٧ |
|
آٹھویں خطاء۔ |
١٧٤ |
الشی المطلق کے مرتبہ میں عموم کلیت اور اطلاق ملحوظ ہوتاہے۔ |
١٧٧ |
|
نویں خطاء۔ |
١٧٤ |
چودھویں خطاء۔ |
١٧٧ |
|
یمین الفور کی تخصیص غصہ اور بے اعتدال طبع سے کرنا دیوبندی اجتہاد ہے ورنہ کتب مذہب میں اس کا کوئی نشان نہیں۔ |
١٧٤ |
تحصیل حاصل باطل ہے۔ |
١٧٧ |
|
حاکم نے قسم کھائی کہ اگر شہر میں کوئی بدمعاش آئے اورتجھے سزا نہ دوں تو بیوی کو طلاق،یہ یمین فور ہے۔حالانکہ یہاں غصہ اور اشتغال طبع نہیں۔ |
١٧٤ |
پندرھویں خطاء۔ |
١٧۷ |
|
دسویں خطاء۔ |
١٧٥ |
مبنٰی کے فساد سے بناء کا فساد ہوتاہے۔ |
١٧٨ |
|
فعل حکم نکرہ میں ہے اور نکرہ حیز نفی میں عام ہوجاتاہے۔ |
١٧٥ |
سولھویں خطاء۔ |
١٧٨ |
|
عموم سلب اور بوجہ ایجاب جزئی صادق نہیں رہتا۔ |
١٧٥ |
سترھویں خطاء۔ |
١٧٩ |
|
گیارھویں خطاء۔ |
١٧٦ |
خاوند نے بیوی سے مجامعت کا ارادہ کیا اور بیوی کو کہا کہ اگر تو میرے ساتھ کمرے میں داخل نہ ہوئی تو تجھے طلاق ہے،اس کے بعد بیوی اس وقت کمرے میں داخل ہوئی جب خاوند کی شہوت ختم ہوچکی تھی تو طلاق واقع ہوجائے گی اگر زوال شہوت سے پہلے داخل ہوئی تو طلاق نہ ہوگی۔ |
١٧٩ |
|
محققین نے عمدۃ المدققین علامہ سید میرزاہد کی بعض مشہور تدقیقات کا کثیروجوہ سے رد کیا ہے۔ |
١٧٦ |
دخول مطلق قضیہ طبعیہ کا موضوع ہے اور وہ اس وقت تك منتفی نہیں ہوتا جب تك جمیع افراد دخول منتفی نہ ہوجائیں۔ |
١٧٩ |
|
قضیہ طبعیہ کا موضوع کلیت کا معروض ہوتاہے۔ |
١٧٦ |
اٹھارھویں خطاء۔ |
١٨٠ |
|
|
|
کسی چیز کا انتفاء اس کے تمام افراد کے منتفی ہونے سے ہوجا تاہے۔ |
١٨٠ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع