30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وے نکنم معلق بہ فعل عدمی زوج ست در مانحن فیہ اگر نخوانی معلق بہ فعل عدمی زوجہ است حکم اگر نماز نخوانی ترادو طلاق ان نوی الفور فھو علی الفور وان لم ینویکون مطلقا لیکن احمد علی نیت فور نکردہ نہ قرینہ فور یافتہ شود پس یمین مطلق باقی ماند فی شرح الوقایۃ ص٤٨انت کذا ان لم اطلقك یقع فی اٰخر عمرہ [1]زیراکہ طلاق ندادن در آخر عمر صادق آید ورنہ ہر وقت احتمال طلاق ہست ہمچنیں نماز خواندن در آخر عمر صادق آید ورنہ نماز خواندن ہر وقت در مدۃ العمر محتمل ست،وفی القھستانی ص٢٧٩ویقع فی الاصح اٰخر العمر او قبیل موتہ او موتھا وفی النوادر لایقع بموتھا فی قولہ انت طالق وان لم اطلقک٢[2]ہمچنیں آں اگر زن قبیل موت نماز نہ خواند بروئے دو طلاق رجعی واقع شود مانحن فیہ چناں نیست بلکہ
|
صرف لفظی فرق ہے کہ یہاں"سزانہ دوں"جو کہ خاوند کے فعل کاعدم ہے،کے ساتھ معلق کیا گیا ہے اور ہمارے زیر بحث مسئلہ میں"نماز نہ پڑھنے"کو جو کہ بیوی کے فعل کاعدم ہے،کو معلق کیا گیا ہے۔لہذا دونوں مسئلوں کا حکم ایك ہے جیسے گزرا چنانچہ یہی حکم،بیوی کے نماز نہ پڑھنے پر ہوگا کہ اگر خاوند نے یمین فور کی نیت کی،فوری مرادہوگی۔اور اگر یمین فور کی نیت نہ کی ہو تو عام اور مطلق یعنی نماز کسی بھی وقت نہ پڑھنا مراد ہوگا،لیکن احمد نے فوری یمین مراد نہیں لی اور نہ ہی یمین فور کا یہاں کوئی قرینہ ہے،لہذا یہ قسم مطلق مراد ہوگی اور بعد میں بھی باقی رہے گی۔شرح وقایہ کے صفحہ ٤٨ پرہے:خاوند نے بیوی کو کہا"اگر میں تجھے طلاق نہ دوں تو تجھے طلاق ہے"تو یہ قسم عمر بھر کےلئے ہے،اگر عمر بھر طلاق نہ دی تو موت کے قریب آخری گھڑی میں طلاق ہوگی کیونکہ اس وقت معلوم ہوگا اس نے عمر بھر طلاق نہ دی ورنہ زندگی میں ہر وقت طلاق کا احتمال تھا،تو اسی طرح"نماز نہ پڑھنے کی شرط"کا وقوع عمر کے آخرمیں ہوگا ورنہ زندگی میں ہر وقت نماز پڑھنے کا احتمال موجود ہے۔ قہستانی ص٢٧٩ میں ہے کہ اصح قول یہ ہے کہ عمر کے آخری حصہ میں خاوند یا بیوی کی موت سے ایك گھڑی قبل شرط کا وقوع |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع