دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

حکی ان الشیخ الامام شمس الائمۃ الحلوانی انہ کان یقول ان کان وقت الحلف الی وقت الحیض مقدار ما یمکنھا ان تصلی رکعتین تنعقد الیمین عند الکل وتطلق [1]دریں عبارت قید الیوم ورکعتین موجود ست ولہذا حکمش مغایر حکم مانحن فیہ شد فافترقتا ولاتشکوا وایضا فیہ ص ٦٤١ رجل ضرب رجلا ضربا وجیعا فقال المضروب اگرمن سزائے وے نکنم فامرأتہ کذا فمضی زمان ولم یجاز قالوا ھذا لایقع علی المجازاۃ الشرعیۃ من القصاص اوالارش او التعزیر او نحوہ و انما یقع علی الاساءۃ بای وجہ یکون فان نوی الفور فھو علی الفور وان لم ینویکون مطلقا کذا فی فتاوٰی قاضی خاں [2]ایں مطابق صورت مانحن فیہ ست، فرق لفظی آنکہ سزائے

 

تب قسم ٹوٹے گی۔نیز اسی کے صفحہ ٦٥١ پر ہے کہ ایك شخص نے اپنی بیوی کو کہا"اگر تو آج نماز دو رکعتیں نہ پڑھے تو تجھے طلاق ہے"تو اس عورت کو نماز شروع کرنے سے قبل حیض آجائے یا ایك رکعت پڑھنے کے بعد حیض آجائے تو شیخ شمس الائمہ حلوانی سے منقول ہے کہ اگر خاوند کی قسم اور حیض آنے کے درمیان اتنا وقت تھا کہ وہ نماز دو رکعتیں پڑھ سکتی تھی تو بالاتفاق یہ قسم صحیح ہوگی اور عورت کو طلاق ہوجائے گی، چونکہ اس مسئلہ میں"آج کے دن"اور"دو رکعتوں"کی قید ہے اس لئے یہ مسئلہ اور زیر بحث مسئلہ مختلف ہوگئے جن کا حکم بھی مختلف ہوگا،لہذا اعتراض کی گنجائش نہیں ہے۔نیز اسی میں صفحہ ٦٤١ پر ہے:ایك شخص نے دوسرے کو ضرب لگائی تو مضرورب نے کہا اگر میں اس کو سزا نہ دوں تو بیوی کو فلاں طلاق،تو کچھ وقت گزرجانے کے باوجود اس نے سزانہ دی(یعنی سزاسے مراد شرعی سزا قصاص یا تعزیر تاوان نہیں بلکہ کوئی تکلیف پہنچانا مرادہے)تو اس قسم والے نے اگر یمین فور کی نیت کی تو فورًا اس ضرب کے وقت سزا مراد ہوگی اور اگر کوئی نیت نہ کی ہوتو پھر مطلق سزا ہوگی یعنی کسی وقت بھی سزا دینا مراد ہوگی جیسا کہ فتاوٰی قاضی خاں میں  مذکور ہے یہ مسئلہ ہمارے زیر بحث مسئلہ کے موافق ہے

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ الفصل الثالث فی التعلیق بکلمۃ ان واذا وغیرہما نورانی کتب خانہ پشاور  ١/٤٣٦

[2] فتاوٰی ہندیہ الفصل الثالث فی التعلیق بکلمۃ ان واذا وغیرہما نورانی کتب خانہ پشاور  ١/٤٤٦

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن