دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

اگر نماز نخوانی ترادو طلاق اولًا گویم کہ ایں قول تعلیق طلاق نیست بلکہ وعدہ طلاق دادن ست زیراکہ میان تو طلاق وطالق وترا طلاق فرق ست در اول وصف زن ست ومحمول بروے ودر ثانی طلاق ایقاع زوج ست پس دریں قول فعل ایقاع زوج ضرورمحذوف است در تنجیز معنی تراطلاق دادم ست ودر صورت تعلیق یعنی اگر ایں کا رکنی تراطلاق معنی آں ترا طلاق خواہم دادہست چہ در تعلیق شرط وجزا ہر دو خودند وجزاہمیشہ مستقبل مے شود ولو معنی پس دریں مقام مطلب اگر نماز نخوانی ترا دو طلاق خواہم دادہست وخواہم درفعل ایقاع مخذوف است وپیدا ست اگر نماز نخوانی ترا دو طلاق  خواہم داد وعدہ طلاق دادن ست نہ تعلیق طلاق واز وعدہ طلاق،طلاق واقع نشود وایں مطلب از خود نگرفتم بلکہ احمدعلی خود میگوید کہ من بہ نیت طلاق دادن نگفتم بلکہ بطریق زجر وتہدید تنبیہًا بغرض تعود للصلاۃ گفتم وطلاق دادن در دلم مطلقا مخطور نشد وظاہر ست کہ وعدہ طلاق مفید ایں مدعاست وباغراض متکلم خوب چسپاں ومقتضائے قرینہ ہم ہمچنیں ست۔

ثانیًا گویم قولہ تو نماز بخواں اگر

کہنا"اگر تو نماز نہ پڑھے تو تجھے دو طلاق"اس کے متعلق میں کہتا ہوں:اولًایہ تعلیق طلاق نہیں بلکہ وعدہ طلاق ہے کیونکہ تو طلاق،تو طلاق والی،اور تجھ کو طلاق،ان تینوں میں فرق ہے۔پہلی عورت کی صفت اوراسی پر محمول ہے۔دوسری میں خاوند کا طلاق دینا ہے،لہذا اس میں خاوند کا طلاق دینا  ضرور محذوف ہے جب شرط سے معلق نہ ہو یعنی اس کا معنی یہ ہے کہ تجھ کو میں نے طلاق دی ہے،اور اگر شرط سے معلق ہو مثلًا یہ کہ اگر تو یہ کام کرے تو تجھے طلاق ہے تو اس کا معنی طلاق کا وعدہ ہے کہ تجھے طلاق دوں گا کیونکہ تعلیق میں شرط وجزا دونوں ہوتے ہیں اور جزا ہمیشہ مستقبل میں ہوتی ہے خواہ معنًا ہو اس مقام میں مطلب یہ ہے کہ اگر تو نماز نہ پڑھے تو تجھے میں دو طلاق دوں گا کیونکہ"دوں گا"یہاں فعل محذوف ہوگا،تو ظاہر ہوا کہ یوں کہا"اگر تو نماز نہ پڑھے تو تجھے دو طلاق دوں گا"تو یہ طلاق دینے کا وعدہ ہوا نہ کہ تعلیق طلاق ہوا، جبکہ طلاق کے وعدہ سے طلاق نہیں ہوتی،یہ مطلب میں نے خود نہیں نکالا،بلکہ احمد علی خود کہتا ہے کہ میں نے یہ بات طلاق دینے کے ارادے  سے نہیں کہی بلکہ ڈانٹ اور زجر کے لیے کہی ہے  تاکہ بیوی نماز کی عادی بن جائے اور طلاق دینے کا میرے دل میں خیال تك نہ تھا،تو ظاہر ہوا کہ یہ صرف طلاق دینے کا وعدہ تھا،یہی بات احمد علی کے قول سے حاصل ہوئی، اور متکلم کی غرض کے یہی مطابق ہے اور قرینہ بھی یہی بتاتا ہے۔

ثانیًا میں کہتا ہوں کہ احمد علی کا بیوی کو یہ 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن