30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مرد نے بیوی سے کہا تو نماز ترك کرے تو تجھے طلاق،عورت نے ایك نماز قصدا قضاء کی طلاق ہوجائے گی اگر چہ اس قضاء کو ادا بھی کرے۔ |
١٥٢ |
دیوبندی مولوی وجیہ الله کے فتوٰی کا پچیس وجوہ سے رد ببلیغ۔ |
١٦٩ |
|
نیت حالف اگر چہ دلالت حال کے خلاف ہو اعتبار اس کا ہوگا۔ |
١٥٣ |
دیوبندی فتوٰی کی پہلی خطاء۔ |
١٧٠ |
|
طلا ق مغلظہ سے عورت حرام ابدی نہیں ہوتی البتہ بے حلالہ شوہر اول کے نکاح میں آنے کے قابل نہیں رہتی۔ |
١٥٣ |
حکم شرعی کے معلوم ہونے پر سوال کی صورت کو تبدیل کرنا مکرو فریب ہے۔ |
١٧٠ |
|
O رسالہ اٰکد التحقیق بباب التعلیق (مسئلہ تعلیق میں ایك دیوبندی مولوی کے فتوٰی کارد ببلیغ) |
١٥٥ |
دوسری خطاء |
١٧١ |
|
نقل فتوٰی مولوی وجیہ الله دیوبندی باشندہ بنگالہ۔ |
۱۵۶ |
انشائے تعلیق اور تعلیق انشاء میں فرق۔ |
١٧١ |
|
جواب منجانب مصنف (اعلٰحضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی علیہ الرحمۃ) |
١٦٦ |
ہر جزاء کو استقبال لازم ہے۔ |
١٧١ |
|
تیسری طلاق دے دی تو اب بیوی حرام قطعی ہوگئی تجدید نکاح سے بھی حلال نہیں ہوسکتی تاوقتیکہ حلالہ نہ ہوجائے۔ |
١٦٦ |
طلاق باعتبار صدور مرد کی اور باعتبار وقوع عورت کی صفت ہے۔ |
١٧١ |
|
خاوند نے بیوی کو کہا اگر تو نے نماز نہ پڑھی تو تجھے دو طلاقیں بعدہ کہتا ہے کہ میں نے اس سے عموم کا ارادہ کیا ہے یعنی تمام عمر کبھی کہیں کوئی نماز نہ پڑھے تو تجھے دو طلاقیں،تو یہ حیلہ جھوٹ اور خالص فاسد بہانہ ہے۔ |
١٦٧ |
تیسری خطاء۔ |
١٧٢ |
|
جب طلاق نہ ہوئی تو رجوع کیسا اور کس سے رجوع۔ |
١٦٧ |
خاوند نے بیوی کو کہا اگر تو مجھے نہیں چاہتی تو تجھے طلاق بیوی نے کہامیں چاہتی ہوں تو طلاق نہ ہوگی۔ |
١٧٢ |
|
یہ کہنا کہ رجوع کرلینے سے پہلی طلاقیں باطل ہوجاتی ہیں گمراہ کلمات ہیں جن پر"لاحول ولاقوۃ الا بالله العلی العظیم"ہی پڑھا جاسکتاہے۔ |
١٦٧ |
شوہر نے اپنی بیوی کو کہا اگرمیں تین ماہ میں نہ آؤں اور دس دینار نہ لاؤں تو تجھے طلاق پس وہ آیا اور دینار نہ لایا تو طلاق ہوجائے گی۔ |
١٧٢ |
|
لوگوں میں بد بخت ترین وہ شخص ہے جو دوسروں کی دنیا کے لئے اپنی آخرت برباد کردے۔ |
١٦٩ |
خاوند نے بیوی کو کہا اگر تو حرام کاری کرے تو تجھے تین طلاق،پھر اس کو طلاق بائنہ دے کر عدت میں اس سے وطی کی تو قسم ٹوٹ گئی اور تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ |
١٧٢ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع