دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

جنھوں نے بے علم فتوٰی دیا وہ خود بھی گمراہ ہوئے اور دوسروں کو بھی گمراہ کیا۔

١٢٤

تصدیقات علماء بمبئی۔

١٣٤

جو بغیر علم کے فتوٰی دے اس پر زمین وآسمان کے فرشتے لعنت بھیجتے ہیں۔

١٢٥

تصدیقات علماء پیلی بھیت۔

١٣٥

ساتویں جہالت کا بیان۔

١٢٥

ایك مسئلہ تعلیق میں اقوال علماء کے درمیان محاکمہ۔

١٣٧

زوجہ کو شوہر سے برگشتہ بنانا شیاطین کا کام ہے۔

١٢٥

تعلیق ربط مضمون جملہ بمضمون آخر ہے نہ کہ خبط مضمون بربط آخر۔

١٣٧

حضور اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا فرمان عالی ہے کہ جو کسی مرد سے اس کی زوجہ کو برگشتہ کرے وہ ہمارے گروہ سے نہیں۔

١٢٥

طلاق صریح سے بائن کی نیت کرے تب بھی رجعی ہی واقع ہوگی۔

١٣٧

تصدیقات وتائیدات علماء کرام ومفتیان عظام

١٢٦

بندہ تغییر حکم شرع کی قدرت نہیں رکھتا۔

١٣٧

تصدیقات علماء بدایوں۔

١٢٧

ہمارے علماء کے نزدیك وقت حلول شرط سے نزول جزا یوں ہوتاہے کہ گویا اس وقت تکلم بالجزاء منجز واقع ہوا۔

١٣٨

تصدیقات علماء شاہجہان پور۔

١٢٨

درمختار کی ایك عبارت کی توضیح۔

١٣٨

تصدیقات علماء دہلی۔

١٢٨

اگرمیں تیرے سوا کسی اور عورت سے شادی کروں تو تجھ کو ایسی طلاق کہ تو اپنے نفس کی مالك ہو اس سے ایك طلاق بائن پڑے گی۔

١٣٩

تصدیقات علماء میرٹھ۔

١٢۹

مطلقا تعلیق سے طلاق بائن واقع نہیں ہوتی۔

١٤١

تصدیقات علماء احمدآباد۔

١٢٩

اگر کوئی شے معدوم ہو تو اس کی نقیض موجود ہوتی ہے۔

١٤٣

علماء سوء کے بارے میں ایك شخص اور شیطان کے درمیان گفتگو کا واقعہ۔

١٣٠

اگر شوہر نے بیوی کو کہا تجھے طلاق اگر میں تجھے طلاق نہ دوں،تو بوقت موت طلاق واقع ہوگی۔

١٤٣

تصدیات علماء جبلپور۔

١٣١

ایك نکتہ بدیعیہ۔

١٤٤

تصدیقات علماء مراد آباد۔

١٣٢

احناف کے نزدیك الفاظ کا مفاد لغوی مبنائے یمین نہیں بلکہ معانی عرفیہ پر بنائے کار ہے۔ 

١٤٤

لفظ جواب طلاق کے واسطے موضوع نہیں یہ ایك ہندی کلمہ ہے جو چند معنوں میں استعمال ہوتاہے لہذا اس سے خاص کر طلاق بائن کا مفہوم سمجھنا دلیل نافہمی ہے۔ 

١٣٣

اغراض ومقاصد جس قدر مفاد لفظ سے زائد ہوں یعنی عموم واطلاق بھی انھیں متناول نہ ہو ملحوظ نہیں ہوتے۔

١٤٤

تصدیقات علماء لاہور۔

١٣٤

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن