30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تصدقات علمائے دہلی
صورت مسئولہ میں طلاق بائن واقع ہونے کا فتوٰی باوجود انکار اور حلف فضل کریم کے بیشك غلط ہے،صحیح یہی ہے جو مجیب صاحب نے تحریر فرمائی،باقی رہی یہ بات کہ مفتی مخطی نے اگر عمدًایہ کارروائی کی والعیاذباﷲ،تو بلاریب مسحقِ عذاب الہی ہے اور اگر سہوًا ان سے غلط سر زد ہوگیا ہے اور وہ صاحب عالم ہیں اہلِ افتاء ہیں تو اس صورت میں عفو کے مسحتق ہیں۔

کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع