دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

امااذاکانت البدایۃ من قبل المرأۃ یصیر التفویض بعد النکاح لان الزوج لما قال بعد کلام المرأۃ قبلت والجواب یتضمن اعادۃ مافی السؤال صارکانہ قال قبلت علی انك طالق او علی ان یکون الامر بیدك فیصیر مفوضا بعد النکاح ١[1] اھ باختصار اقول: انت تعلم ان کلام المرأۃ لاعبرۃ بھا فی قبول الزوج لاجل ان السؤال معادفی الجواب فاذاوقع فیہ تحقیقا کان اولی بالصحۃ کما یرشدك الیہ قولہ رحمہ اﷲتعالٰی قال قبلت علی انك طالق الخ' وبما افادفی الخانیۃ ظھر الفرق بین البدایتین کما اوضحناہ فیما علقناہ علی ردالمحتار وان کان خفی علی العلامۃ الشامی رحمہ اﷲتعالٰی۔

 

ہوئی تو طلاق کی شرط صحیح نہ ہوئی،لیکن عورت کی طرف سے ابتداء ہوئی تو پھر طلاق کی تفویض نکاح کے بعد ہوئی کیونکہ جب زوج نے عورت کی کلام کے بعد جواب میں"میں نے قبول کیا"کہا،تو چونکہ جواب میں سوال کا اعادہ معتبر ہوتاہے تو گویا خاوند نے یوں کہا کہ"میں نے نکاح قبول کیا اس شرط پرکہ تجھے طلاق ہو یاطلاق کا معاملہ تیرے اختیار میں ہو"تو یوں نکاح پہلے ہوگیا اور تفویض طلاق بعد ہوئی اھ،اختصارًا۔

 اقول:(میں کہتا ہوں)آپ کو معلوم ہے کہ طلاق کے معاملہ میں عورت کی بات کا اعتبار نہیں ہوتا لیکن یہ طلاق خاوند کے نکاح کو قبول کرنے پر خاوند کی طرف سے مقدر ہوئی کیونکہ خاوند کے جواب میں سوال کا اعادہ معتبر ہے،تو جب سوال معتبر ہے تو صحت نکاح پر طلاق مرتب ہوئی لہذاطلاق صحیح ہوگی،جیسا کہ ابولیث رحمہ اﷲتعالٰی کا قول کہ خاوند کا"قبول ہے"کہہ کر کہنا اس شرط پر کہ تجھے طلاق ہے الخ،تیری رہنمائی کررہا ہے،اور خانیہ کا یہ بیان دونوں ابتداؤں میں فرق کو واضح کررہا ہے جیسا کہ ہم نے اس کو ردالمحتار کے حاشیے میں واضح کیا ہے،اگرچہ یہ فرق علامہ شامی رحمہ اﷲتعالٰی پر مخفی رہا۔(ت)

ردالمحتار میں ہے:

لوقال لھا تزوجتك علی ان امرك بیدك فقبلت جاز النکاح ولغا الشرط لان الامر انما یصح

اگر مرد کسی عورت کو کہے کہ میں نے تجھ سے اس شرط پر نکاح کیا کہ طلاق کا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے،تو عورت نے قبول کرلیا، اس صورت میں نکاح صحیح اور شرط لغو ہوگی کیونکہ طلاق کا

 


 

 



[1] فتاوٰی قاضی خاں فصل فی النکاح علی الشرط نولکشور لکھنؤ ١/١٥٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن