دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

 

 

 

 

مفصل فہرست

باب تعلیق الطلاق

١٠١

محض طلاق کی قسم سے طلاق واقع نہیں ہوتی بلکہ وقوع شرط کے بعد واقع ہوتی ہے۔

١٠٢

خالد سے زمینداری کا کام کراؤں تو میری عورت کو طلاق،طلاق معلق ہوگئی۔

١٠١

طلاق کی قسم کھائی تو اب نکاح قائم رہنے کی صورت یہ ہے کہ شرط واقع نہ ہو یا اگر ایك یا دو طلاق رجعی کی قسم کھائی ہے تو بعد وقوع شرط رجوع کرے۔

١٠٢

ائمہ دین کا اجماع ہے کہ جب طلاق کسی شرط پر مشروط کی جائے تو اس شرط کے وقوع سے واقع ہوجائے گی۔

١٠١

نکاح سے قبل کہا"اگر زوجہ ہندہ کی اجازت کے بغیر نکاح ثانی کروں تو زوجہ ثانی کو تین طلاق"تعلیق صحیح ہوگئی۔

١٠٣

آیہ کریمہ الطلاق مرتٰن میں طلاق دونوں قسموں یعنی منجز ومعلق کو شامل ہے۔ 

١٠٢

صورت مذکورہ بالامیں اگر ہندہ سے نکاح سے قبل کوئی اور عقد کرے اس پر یہ شرط اثر انداز نہ ہوگی۔

١٠٤

تعلیق کو اصطلاحات شرع میں یمین اور حلف کہا گیا ہے۔

١٠٢

ہندہ کی موت کے بعد کسی سے عقد کرے یہ شرط اس پر بھی اثر انداز ہوگی۔

١٠٤

تحریم حلال یمین ہے۔

١٠٢

میّت صالح اذن نہیں۔

١٠٤

طلاق کی قسم کھانے پر کفارہ نہیں بلکہ کفارہ الله عزوجل کی قسم میں ہے۔

١٠٢

طرفین کے نزدیك بقائے یمین کے لئے امکان بر شرط ہے جیسا کہ انعقاد یمین کے لئے شرط ہے۔ 

١٠٤


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن