دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

چہل تن چالیس شہدا ہیں۔

٥٨٤

اصلًا ہر مسلمان مومن ہے،بعض اطراف کے عرف میں بنکروں کو مومن کہنا ان کی سلیم الطبعی کی وجہ سے ہوگا اور اس لفظ کو بطور طعن استعمال کرنا دو ہرا گناہ ہے۔

٦٤٥

اہل وعیال اور اولاد کو جو کچھ کھلایا جاتا ہے احادیث میں اس پر صدقہ کا اطلا ق آیا ہے۔

٥٩٦

مثل اور مانند میں بہت فرق ہے۔

٦٥٠

آبرو اتارنا زنا کے لئے خاص نہیں مار پیٹ کےلئے بھی بولا جاتاہے۔

٦١٤

سیدنا امام اعظم رحمۃ الله تعالٰی علیہ نے فرمایاایمانی کا یمان جبرائیل،یُوں کیوں نہیں فرمایا:ایمانی مثل ایمان جبرائیل۔

٦٥٠

گناہ تین قسم کے ہیں:ہلکے جو حد کی حد تك نہ ہوں۔حد سے بڑھے ہوئے،کہ حد بھی اس کا کفارہ نہ ہوسکے۔اور متوسط،کہ حد سے پاك ہو جائیں۔

٦٢٥

امام محمد نے جامع صغیر و غیرہ کتب جو بروایت امام ابو یوسف حضرت امام اعظم سے روایت کیں ان امام ابو یوسف کو کنیت سے کیوں یاد نہیں کیا۔

٦٥٥

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن