دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 13 | فتاوی رضویہ جلد ۱۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۳

اگرخاص الفاظ نذر زبان سے ادا کئے تو اب والدین،سادات اور اغنیاء کو نہیں دے سکتا،دیگر محتاجوں کو دے سکتا ہے اگرچہ اس کی پھوپھی،خالہ،چچا،ماموں اور بہن بھائی ہوں۔

۵٩٦

بیوی کو معلق رکھنے والا شوہر گنہگار اور صریح حکمِ قرآن کا خلاف کرنے والا ہے۔

٤٣٥

مال زکٰوۃ اور مالِ نذر محتاج طالبعلموں کو بھی دے سکتے ہیں خواہ کپڑے بنا دے خواہ اناج یا کھانا انھیں دے کر مالك کر دے،ہاں گھر میں بٹھا کر کھلانے سے زکوٰۃ ونذر ادا نہ ہو گی۔

٥٩٦

عورت کو رخصت کرا کر اپنے پاس رکھنا شوہر کا شرعی حق ہے،نفقہ اس کے بدلہ میں ہے،اپنے اس حق کو شوہر خود بھی ساقط نہیں کر سکتا۔

٤٣٧

مؤذن کی تنخواہ میں نذر یا زکوٰۃ محسوب نہیں ہو سکتی ہاں اگر بلا تنخواہ اذان دیتا ہے اور محتا ج ہے تو دے سکتے ہیں۔

٥٩٦

باپ کااپنی بیٹی کو بلاوجہ شرعی شوہر کے گھر جانے سے روکنا ظلم ہے۔

٤٣٧

جو مصرفِ زکوٰۃ ہے وہی مصرفِ نذر ہے۔

٥٩٧

عورتوں کے حقوق سے متعلق آیات قرآنیہ۔

٤٤٦

حقوق العباد

 

عورت کا سکنٰی شوہر پر واجب ہے اس کو معلقہ کی طرح چھوڑ دینا حرام ہے اور گاہ گاہ اس سے صحبت کرنا بھی واجب ہے۔

٤٤٦

محبوس دائمی کو شرعًا یہ حکم ہے کہ اپنی عورت کو طلا ق دے دے۔

٣٤٢

عورت کے اذن ورضا کے بغیر چار مہینے تك ترك جماع بلا عذر صحیح شرعی ناجائز ہے۔

٤٤٦

شوہرکو عورت کے اپنے پاس رکھنے کا حق شرعًا حاصل ہے،اس حق کو خود شوہر بھی کسی اقرار نامہ کے ذریعہ باطل نہیں کر سکتا۔

٤١٧

ضرور تمند باپ کی خدمت کر سکتا ہے اور نہیں کرتا ہے تو لڑکا عاق ہے۔

٤٥٤

ظالم شوہر کے ظلم سے بچنے کےلئے عورت کو انتقال سکونت کے مطالبہ کا حق ہے۔

٤٢٠

بعد ادائے مہر معجل عورت مطلقًا پابندِ شوہر ہے اس میں کوئی قید و تخصیص ادائے نفقہ و تکفل حوائج کی نہیں۔

٤٥٥

عورت کو بلاوجہ شرعی نان و نفقہ نہ دینے والا شوہر ظالم و گنہگار اور عورت کے حق میں گرفتار ہے۔

٤٣٠

طلاق کے بعد مہر و نفقہ عدت کے علاوہ عورت کا کوئی حق نہیں،بعد طلاق زندگی بھر کے نفقہ کا اقرار نامہ وعدہ ہے جس کو پُورا کرنا چاہئے،لیکن یہ واجب نہیں۔

٤٧٥

شوہر پر فرض ہے کہ بیوی کے نان و نفقہ کی خبر گیری کرے یا طلاق دے دے۔

٤٣٥

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن