دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

کس عورت کو نکاح ممنوع وناجائز ہے۔

٢٩١

عمامہ کا شملہ چھوڑنا سنّت ہے مگر جہاں جُہال اس پر ہنستے ہوں وہاں علماءِ متاخرین نے غیرحالتِ نماز میں اس سے بچنا اختیار فرمایا۔

٣١٤

کون سی عورت کو نکاح حرام قطعی ہے۔

٢٩١

فاحشہ عورت کو طلاق دینی مستحب ہے۔

٣٢١

کس عورت کو نکاح کی ترغیب دینا خلافِ شرع ومعصیت ہے۔

٢٩١

عورت کی کج خلقی پر اسے طلاق دینا ضروری نہیں بلکہ حتی الامکان نباہ کیا جائے،اگربضرورت دینی ہی ہو تو صرف ایك طلاق دی جائے۔

٣٢٨

کس عورت کو نکاح کرنا واجب ہے۔

٢٩١

بے نمازی عورت کے ادائے مہر پر قادر نہ ہو تب بھی طلا ق دینا مستحب ہے۔

۳۳۱

کس عورت کو نکاح کرنا فرض قطعی ہے۔

٢٩١

ماں باپ طلاق کا حکم دیں تو طلاق دینی واجب ہے۔

٣٣٢

جن عورتوں پر نکاح فرض یا واجب ہوا انہیں نکاح پر مجبور کیا جائے گا۔

٢٩١

والدین کی نافرمانی حرام ہے۔

٣٣٢

جن عورتوں پر نکاح فرض وواجب ہو وُہ اگر خود نہ کریں گی گنہگار ہوں گی اور اولیاء اگر مقدوربھر کوشش نہ کریں تو وُہ بھی گنہگار ہوں گے۔

٢٩١

تین طلاق سے عورت مغلظہ قابل حلالہ ہوجاتی ہے۔

٣٣٢

مرد پر نکاح اسی وقت فرض وواجب ہوگا جب وُہ مہر نفقہ کا مالك ہو ورنہ وُہ ترك نکاح پر گنہگار ہوگا۔

٢٩٢

ایسی عورت سے طالق کی ہمبستری زنا ہے، اگر مسئلہ جانتے ہوئےایسا کیا تو زانی، اولاد ولدالزناء اور ترکہ پدری سے محروم ۔ اور ایسا شخص قابلِ خلافتِ وسجادہ نشینی نہیں۔

٣٨٩

اگر نکاح نہ کرے تو زناء میں مبتلاء ہونے کا خوف ہے اور اگر کرے تو جوروظلم کا ڈر ہے تو نکاح فرض نہ ہوگا۔

٢٩٢

جھوٹی باتیں کہہ کر حق کوناحق یا ناحق کو حق بنانا یہودیوں کی خصلت ہے۔

٣٩٩

جوروظلم ایسی معصیت ہے جس کا تعلق حقوق العباد سے اور زناء سے باز رہنا حقوق اﷲسے ہے۔

٢٩٣

رسم باطل کی پیروی کے لئے حلال وحرام کی پروا نہ کرنا کافروں کی عادت ہے۔

٣٩٩

بحکم حدیث غیبت، زنا سے سخت ترگناہ ہے۔

٢٩٣

مسئلہ شرعیہ محلِ استہزا  نہیں ہوتا، ایسا کرنے والا گنہگار ہے اس پر توبہ فرض ہے۔  

٣٩٩

اشاعتِ علم فرض اورکتمانِ علم حرام ہے۔

٣١٢

طلاق بائن میں بے نکاح، اور رجعی میں بعد عدت بے نکاح اور تین میں بے حلالہ عورت سے ملنا حرام قطعی، جتنے لوگ ایسے شخص کے شریك ہوں سب مرتکبِ حرام فاسق۔

٤٦٢

لوگوں سے وہ باتیں کہی جائیں جنہیں وُہ سمجھیں۔

٣١٢

فاسق کی تقلید ناجائز اور اس کا مقلد گنہ گار ہے۔

٤٦٢


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن