30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بحکمِ دیانت بحالت عدم وصی وارثان کبیر کو وارثانِ صغیر کي پرورش کرنا، ان کے کھانے پینے کی چیزیں ان کے لئے خریدنا اوران امور میں ان کا مال بے اسراف وتبذیر ان پر اٹھانا شرعًا جائز ہے جبکہ وُہ بچے ان کے پاس ہوں۔ |
٢١٢ |
عورت پر تنگی کرناور اسے ضرر پہنچانا بحکمِ قرآن ممنوع ہے۔ |
٢٧٠ |
|
غیر کے مال میں اذن وولایت تصرّف ناجائز ہے۔ |
٢١٢ |
شوہر شرمگاہِ زن وقت جماع دیکھے تو کچھ حرج ہے؟یونہی اگر مُس کرے۔ |
٢٧٠ |
|
چند صورتوں میں بلااذن وولایت مالِ غیر تصرّف جائز ہے۔ |
٢١٢ |
کیا عورت شوہر کے آلہئ تناسل کو چھوئے تو حرج ہے۔ |
٢٧٠ |
|
تبرع اور احسان کرنے والا کسی سے مجرانہ پائیگا۔ |
٢١٥ |
بوقتِ جماع رؤیتِ فرج ممنوع اور نابینائی کا سبب ہے۔ |
٢٧١ |
|
چڑھاوے کا کیا حکم ہے آیا جائز ہے یانہیں۔ |
٢٥٩ |
عورت کو شوہر سے جان کا خطرہ ہو تو اس کے یہاں رہنے پر مجبور نہیں کی جاسکتی، اور اس صورت میں ناشزہ بھی نہیں۔ |
٤٧٨ |
|
لگن کا حکم اور یہ کہ وُہ کس کی ملك ہے۔ |
٢٥٩ |
بیبیوں کے ساتھ نرمی اور خوش خلقی ،انکی بدخوئی پر صبر، اُن کی دل جوئی، ان کے مراعات جو خلافِ شرع نہ ہومحبوب شرع ہے۔ |
٢٧٣ |
|
بوسہ کاحکم۔ |
٢٦٧ |
ایسی لڑکی جو بظاہر جماع کی متحمل نہیں ہوسکتی اس صورت میں اس کا ولی اُسے شوہر کے یہاں جانے سے روك سکتا ہے یانہیں۔ |
٢٨٠ |
|
چھاتی مُنہ میں لینے کے احکام۔ |
٢٦٧ |
باپ نے اپنی جوان لڑکی کی نسبت ایك لڑکے سے کردی، کُچھ عرصہ کے بعد اس سے چُھڑاکر دوسرے سے کردی، کیا یہ جائز ہے، اور کیا اس میں اس لڑکے کی اجازت ورضامندی ضروری ہے جس سے پہلے نسبت کی تھی۔ |
٢٨١ |
|
بیوی کا بوسہ مسنون و مستحب ہے اگر نیت صالحہ ہو، تو اس پر اجر پائے گا۔ |
٢٦٨ |
نسبت یا نکاح کے وقت جو روپیہ لوگ لیتے ہیں حلال ہے یانہیں۔ |
٢٨٤ |
|
عورت اگر دودھ والی نہ ہو تو اس کا پستان منہ میں لینا شوہر کےلئے جائز ہے۔ |
٢٦٨ |
تشدّد وبیجا ناجائز اور سببِ ہلاك ہے۔ |
٢٩٠ |
|
اگر بیوی زیادہ دودھ والی ہے ورنہ خدشہ ہے کہ دودھ حلق میں جائے گا تو پستان مُنہ میں لینا مکروہ ہے۔ |
٢٦٨ |
نکاح کی مختلف صور اور ان کے احکام کی تفصیل۔ |
٢٩١ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع