30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وراثتِ زوجہ ضروریات دین سے ہے اور تمام فرق اسلام کا اس پر اجماع ہے۔ |
٤٧١ |
لفظ"میکنم"محض حال کے لئے اور لفظ"کنم"محض مستقبل کےلئے ، جبکہ عربی میں لفظ"اطلق"حال واستقبال میں دائر ہے۔ |
٥٨٨ |
|
یہ کہنا کہ زوجیت شرع میں ذریعہ وراثت نہیں کلمہ کفرہے۔ |
٤٧١ |
لغت |
|
|
عروض جذام کو مزیل نکاح شمجھ کر عورت استحقاق وراثت کا انکار جہل وسفاہت ہے۔ |
٤٧٢ |
فارغ خطی کے اصلی معنی اور باب طلاق میں اس کے استعمال اورمعنٰی کی تشریح۔ |
٥٦٤ |
|
"کسی مصلحت سے اپنی عورت کی زوجیت سے انکار کیا تو جُھوٹے حلف پر گنہگار ہوا۔ عورت کا نکاح باقی ہے اور ترکہ سے محروم نہ ہوگی۔ |
٦٠٣ |
لا دعوٰی کا لفظ عربی لفظ"انك مجارۃ"کاہم معنی ہے نیت ہوتو طلاق بائن ہوگی۔ |
٥٧٤ |
|
تہذیب وتمدّن |
|
لفظ وطن لفظِ بلدوقریہ سے عام ہے۔ |
|
|
ان شہروں میں یہ متعارف ہے کہ جوڑا دُولھا کی جانب سے دُلھن کو بھیجا جاتا ہے بایں اُمید کہ اُدھر سے بہت زیور وغیرہ ملے گا لہذا جوڑے بہت گراں قیمت اور اس کے ہمراہ اور کچھ بھی بیجا جاتا ہے اورصراحت بھی ہوتی ہے کہ ادھر سے دوسوکا جائے گا تو اُدھر سے چارسو کا آئیگا۔ اس صورت میں کیا جُدائی پر واپس لیا جا سکتا ہے یا نہیں، اور اگر ہلاك کردے تو کیا حکم ہوگا۔ |
٢٠٢ |
لفظ"سروکار"کے لغوی معانی۔ |
٦٣٢ |
|
جہیز ہمارے بلاد کے عرف عام شائع میں خاص ملك زوجہ ہوتا ہے جس میں شوہر کا کچھ حق نہیں طلاق ہوئی تو کُل لے لے گی اور مرگئی تو اسی کے ورثاء پر تقسیم ہوگا۔ |
٢٠٣ |
ترغیب وترہیب |
|
|
بلادِشام وغیرہ میں اس امید پر مہر بڑھاتے ہیں کہ عورت کثیر جہیز لائے گی۔ |
٢٠٤ |
"جو شخص شریعتِ مطہرہ کے فتوٰی پر عمل نہ کریگا گنہگار ومستحق سزا وعذاب ہے۔ |
٥٨٥ |
|
نحو |
|
مسئلہ شرعیہ میں غلط اعتراف کی ترغیب پر شرزنش۔ |
٦١٥ |
|
بعض اطرافِ ہند کے بلاد میں فاعل فعل متعدی کے ساتھ بھی لفظ"نے"نہیں کہتے، مثلًا تو کیا بولتے ہیں ۔ |
٣٨٠ |
دانستہ حق کو باطل اور حق سے رجوع کرکے اس میں اپنا شبہہ بتانا موجبِ عزت نہیں دارین میں سخت ذلت کا باعث ہے۔ |
٦١٥ |
|
لفظ نعم (ہاں) خبر کے بعد تصدیق کے لئے اور امرونہی کے بعد وعدہ کے لئے ہوتاہے۔ |
٣٨٠ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع