30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عاریت امانت ہے بے تعدی اس میں ضمان نہیں۔ |
٢٤٨ |
صلح شرعًاایك عقد ہے جوا رافع نزاع اور قاطع خصومت ہے۔ |
٢١٧ |
|
سود |
|
جہالت اگر منازعت تك پہچانے والی ہوتو وُہ جوازِ صلح سے مانع ہوگی۔ |
٢١٧ |
|
سود کے لینے اور دینے پر اگردونوں راضی ہوں تب بھی حرام قطعی ہے۔ |
١٧٤ |
امانت |
|
|
شرکت |
|
امین ضامن ہوتاہے جبکہ تعدی کرے |
۔٢٢٠ |
|
بصورت شرکت ہبہ، قرض ، اتلافِ مال اور تملیك بلاغوض جائزنہیں جب تك شریك صراحتًا نہ کہہ دے۔ |
٢١٦ |
غصب |
|
|
شرکتِ عنان اور شرکتِ مفاوضہ میں شریك ایك دوسرے کے وکیل اور مال میں ماذون التصرف ہوتے ہیں۔ |
٢١٦ |
غاصب اگر مغصوبہ شئی کسی کو بطور ہبہ یا صدقہ یا عاریت دے اور وُہ ان لوگوں کے پاس ہلال ہوجائے تو وہ اصل مالك کےلئے ضامن ہوں گے اور غاصب کی طرف رجوع نہی کرسکیں گے بخلاف مرتہن، مستاجر اور مودع کے کہ غاصب کی طرف رجوع کریں گے۔ |
٢٢١ |
|
شرکت عین میں دوسرے کے حصّہ سے اجنبی محض ہے اور اسے دوسرے کے حصہ میں تصرف جائز نہیں۔ |
٢١٦ |
وقف |
|
|
قسمت |
|
اشیاء منقولہ میں اسے جنکا وقت معروف ہوجائز ہے ورنہ نہیں۔ |
٢٢٨ |
|
اجناس مختلفہ میں قسمت جمع بلا تراضی ناممکن ہے، یہاں تك کہ قاضی کو بھی اس کااختیار نہیں۔ |
٢١٧ |
اجارہ |
|
|
صلح |
|
جن چیزوں کے استصناع کا رواج ہو ان میں اُجرت دے کر معدوم شئی کا بنواناجائز ہے ورنہ نہیں۔ |
٢٢٨ |
|
جو جہالت مفضی الی المنازعۃ نہ ہو وُہ جوازِ صُلح سے مانع نہیں ہوتی۔ |
٢١٧ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع