30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(٣) رحیق الاحقاق فی کلمات الطلاق (١٣١١ھ)
طلاق بائن کے الفاظ کی تعداد اور ان کی تفصیل
نوٹ: اس جلد کے مسئلہ نمبر ١٢١ کے آخر سے عربی عبارت کاکچھ حصہ جو فتاوٰی رضویہ قدیم جلدپنجم کے صفحہ ٤١٣ سے ٤١٨ تک تھا غیرمربوط ہونے کی وجہ سے خارج کردیاگیاہے، دراصل یہ عربی عبارت مصنّف علیہ الرحمۃ کی تصنیف جلیل جدّالممتار کی ہے جو سہواً یہاں نقل ہوگئی تھی۔
رجب المرجب ١٤١٨ھ حافظ عبدالستارسعیدی
نومبر١٩٩٧ء ناظم تعلیمات
(جامعہ نظامیہ رضویہ، لاہور)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع