30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حاصل یہ قرار پایا کہ حضرت زہرا رضی اﷲتعالٰی عنہا کا اصل مہر کریم جس پر عقد اقدس ہوا چارسو٤٠٠مثقال چاندی تھی اور زرہ برسم پیشگی وقتِ زفاف دی گئی کہ بحکم اقدس چار سو اسی٤٨٠درہم کو بکی۔ |
١٥٥ |
بائع نے وصولی ثمن سے قبل اگر مبیع کا بعض حصہ مشتری کے حوالے کردیا تو بقیہ کو روکنے کا اسے حق حاصل ہے۔ |
١٠٧ |
|
ام المومنین حضرت سیّدہ ام سلمہ رضی اﷲتعالٰی عنہا کی عمر مبارك اور سنِ وصال۔ |
٣٠٣ |
بیع میں اگر چند چیزیں ایك عقد بیچیں اور بعض بخوشی دے دیں، بعض باقی کوروك سکتا ہے جب تك تمام ثمن وصول نہ ہو۔ |
۱۲۰ |
|
سیدنا حضرت امام حسین رضی اﷲتعالٰی عنہ کی زوجہ مطہرہ رباب بنت امرؤالقیس رضی اﷲتعالٰی عنہا حضرت علی اصغر اورحضرت سکینہ رضی اﷲتعالٰی عنہما کی والدہ ہیں۔امام مظلوم کی شہادت کے بعد شرفاءِ قریش کے پیغاماتِ نکاح کو مسترد کرتے ہوئے آپ نے فرمایا کہ میں وُہ نہیں کہ رسول اﷲ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کے بعد کسی کو اپنا خسر بناؤں۔ چنانچہ آپ جب تك زندہ رہیں کسی سے نکاح نہ کیا۔ |
٣٠٤ |
ثمن مؤجل ہوتو حبس مبیع کا استحقاق بالاجماع زائل ہوجاتا ہے۔ |
١٢٠ |
|
حضور انور صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کی ایك صحابیہ کا قصہ جن کا نام نامی رباب ہے رضی اﷲتعالٰی عنہا۔ |
٣٠٥ |
امام ابویوسف فرماتے ہیں کہ حق حبس بیع میں١٢٠اصل عقد کا اقتضاء نہیں اور نکاح میں بحالتِ اطلاق نفس عقد کا مقتضی ہے۔ |
١٢٠ |
|
حضرت اسماء بنتِ صدّیق اکبر رضی اﷲتعالٰی عنہما جفاکشی کا ایك واقعہ۔ |
٣١٠ |
بیع مقایضہ میں احدالبدلین کی تسلیم اوّلًا واجب نہیں۔ |
١٢٠ |
|
قریش نے زمانہ جاہلیت میں کعبہ کی ازسرِ نو تعمیر کے وقت کیا کیا تبدیلیاں بناءِ خلیل میں کیں ۔ |
٣١٦ |
ایسا فعل جو رضائے تبادل ملکین پر دال ہو وُہ بیع کا رکن ہے۔ |
٢١٧ |
|
امّ المومنین سیّدہ عائشہ صدّیقہ رضی اﷲتعالٰی عنہا کی عمر شریف بوقتِ نکاح کیا تھی۔ |
٣٩٠ |
تعاطع احداجانبین سے بعض کے نزدیك بیع جائز ہے اور یہی مفتٰی بہ اور راجح ہے مگر بیان بدل ضروری ہے اگر بدل مجہول ہوگا تو بیع اجماعًا منعقد نہ ہوگی۔ |
٢١٨ |
|
بیوع |
|
شرائط بیع میں سے جو شرط مفسد معروف ہوجائے محتمل ہے ورنہ نہیں۔ |
٢٨٨ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع