30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قاضی مقلد مقید بالقضاء مبالمذہب کسی دوسرے امام کے مذہب پر فیصلہ کرنا باطل ہے۔ |
٤٨٢ |
ام المومنین حضرت ام حبیبیہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا ابوسفیان کی بیٹی اور حضرت امیرمعاویہ رضی اﷲ عنہ کی بہن ہیں ۔ |
١٣٦ |
|
شوہر کی بیماری اور معذوری سبب فسخ نکاح نہیں۔ |
٤٨٣ |
امّ المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اﷲتعالٰی عنہا کا مہر ایك روایت پر چار ہزار درہم اور دوسری پر چار ہزار دینار تھا۔ |
١٣٦ |
|
جنون کی بنیاد پر موجودہ کچہریوں کے حاکم کانکاح فسخ کرنا باطل ہے۔اس مسئلہ کے تفصیلی دلائل۔ |
٤٨٨ |
حضرت بتول زہرا رضی اﷲتعالٰی عنہا کا مہر چار سو مثقال چاندی تھا۔ |
١٣٦ |
|
جہاں قاضی شرع نہ ہو وہاں جو عالمِ دین تمام اہلِ شہر میں فقہ کا اعلم ہو وہ حاکمِ شرعی ہے۔ |
٥٠٦ |
عہدِ پاك رسالت میں سونا فی تولہ سات روپیہ ٧ ِ آنہ ٥- ٣/٥پائی تھا۔ |
١٣٧ |
|
شوہر عدم نیت طلاق پر قسم کھانے سے انکار کرے تو عورت معاملہ قاضی کے سامنے پیش کرے وہ انکار کی صورت میں تفریق کردے گا۔ |
٥٧٥ |
حضرت علی مرتضٰی رضی اﷲتعالٰی عنہ کی زرہ چار سو اسی درہم میں فروخت ہوئی ۔ |
١٥١ |
|
تاریخ و تذکرہ |
|
رسول اکرم صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم اور صدیق اکبر رضی اﷲتعالٰی عنہ کے عہد مبارك میں دراہم مختلف ہوتے تھے۔ |
١٥٤ |
|
علامہ شیخی زادہ دیار رومیہ کے عالم، دولت عثمانیہ کے قاضی اور صاحبِ درمختار کے معاصر تھے۔ |
١٠٨ |
عہد فاروقی میں دراہم تین طرح کے تھے : |
١٥٤ |
|
علامہ خیر الدین رملی صاحب درمختار کے استاذ ہیں ۔ |
١٠٨ |
(١) دس درہم دس مثقال کے ہم وزن ۔ |
١٥٤ |
|
بے اذنِ امام اعظم امام ابویوسف نے مجلس درس قائم کی ، پانچ سوالوں کے جواب میں متحیر ہوکر پھر خدمتِ امام رجوع لائے۔ |
١١٢ |
(٢) دس درہم چھ مثقال کے ہم وزن ۔ |
١٥٤ |
|
مہرہ ازواجِ مطہرات وحضرت فاطمہ زہرا کس قدر تھا ۔ |
١٣٥ |
(٣) دس درہم پانچ مثقال کے ہم وزن ۔ |
١٥٤ |
|
عامہ ازواجِ مطہرات وبنات مکرمات حضور پر نور علیہ وعلیہن افضل الصلوات واکمل التحیات کامہر اقدس پانچسو درہم سے زائد نہ تھا ۔ |
١٣٦ |
حضرت عمر رضی اﷲتعالٰی عنہ نے انواع ثلثہ(دس، چھ، پانچ) میں سے ہر ایك کا ثُلث لیا جس کا مجموعہ سات بنتا ہے، اور ایسا درہم مقرر فرمایا جس میں سے درہم سات مثقال کے ہم وزن ہوں چنانچہ بعد ازاں اخذ وعطامیں خصومت سے بچنے کےلئے وہی درہم جاری رہا۔ |
١٥٤ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع