30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اگر طالق ومطلقہ میں خلوت و دخول کے بارے میں اختلاف ہوتو کس کے قول پر اعتماد ہوگا۔ |
١٩٣ |
ایك بار بھی ہمبستری ہوچکی تو دعوٰی عنینیت کا حق نہیں پہنچتا، |
٥٠٨ |
|
بیٹی کو جہیز دیا پھر مدعی ہوا کہ میں نے عاریۃً دیا تھا بیٹی کہتی ہے تملیکًایا اس کے مرنے کے بعد اس کا شوہر یہ کہتا ہوتو کس کا قول کب اور کس طرح معتبر ہوگا۔ |
٢٢٩ |
اس صورت میں زید البتہ واجب ہے کہ ادائے حق پر قادر نہ ہوتو طلاق دے دے ۔ |
٥٠٨ |
|
بحالت عدم عرف مدعی کا قول بقسم معتبر ہوگا یہ حکم باپ کےلئے ہے حقیقی ماں کو بھی اس سے عرفًالاحق کیاگیاہے۔ |
٢٣٦ |
عورت کے عیب کے سبب شوہر کو دعوی فسخ نہیں۔ |
٥١١ |
|
بحالت عدم عرف مدعی کا قول بقسم معتبر ہوگا یہ حکم باپ کےلئے ہے حقیقی ماں کو بھی اس سے عرفًالاحق کیاگیاہے۔ |
٢٣٦ |
شوہر خلافِ ظاہر دعوٰی کرے تو عورت کا قول قول معتبر ہوگا۔ |
٦٤١ |
|
ماں کا دعوٰی اختصاص محتاج بینہ ہونا چاہئے مگر دوصورتوں میں ، ایك یہ کہ باپ مال نہ رکھتا ہو، دوسرے یہ کہ ماں نے اس سے جدا ہوکر بطور خود تزویج کی ہو۔ |
٢٣٦ |
عورت مدعیہ طلاق ہو اور شوہر منکر تو شوہر کا قول معتبر ہوگا۔ |
٦٤١ |
|
ایك زمانہ تك کسی شئی میں تصرف ہوتا دیکھتا رہا پھر مدعی ہوا حالانکہ پہلے بھی دعوٰی کے کوئی امر مانع نہ تھا اس کا دعوٰی مسموع نہ ہوگا۔ |
٢٤٥ |
شہادت |
|
|
اگر اجنبی نے جہیز دیا بعد مرگ عروس عاریت کا مدعی ہوا تو بے بینہ اس کا قول معتبر نہیں۔ |
٢٤٥ |
ہندہ مدعیہ نے گواہوں سے ثابت کیا کہ میرا مہر ایك لاکھ روپے تھا شوہر نے گواہوں سے یہ ثابت کیا کہ دس ہزار تھا کس کے گواہ معتبر ہوں گے کمی کے یا زیادتی کے۔ |
١٨٩ |
|
عورت نے شوہر کی بے خبری میں کسی اور سے شادی کرلی بچّہ پیدا ہوا شوہر اوّل دعوٰی کرے تو دعوٰی مسموع ہے۔ |
٣٦٦ |
ثبوت خلوت صحیحہ یا دخول گواہوں سے ہوگا یاطالق ومطلقہ سے۔ |
١٩٣ |
|
ثقہ گواہوں سے طلاق کا ثبوت ہو تو شوہر کے انکار کا اعتبار نہیں۔ |
٣٩٥ |
نفی پر شہادت معتبر نہیں۔ |
١٩٤ |
|
طلاق کے دو مہینہ کے بعد بکر سے نکاح ہوا۔ اٹھارہ سال بعد وہاں سے بھاگ کر خالد کے پاس گئی، اس عورت پر کس کا دعوٰی صحیح ہے، مسئلہ کی مختلف صورتوں کا حکم۔ |
٤٦٦ |
شوہر تیسری طلاق کا منکر ہے اور ایك کافرہ گواہ اس کی گواہی بالکل معتبر نہیں۔ |
٣٦٧ |
|
|
|
طلاق کی گواہی میں شوہر اگر موجود ہوتو اس کی طرف اشارہ کرکے اور موجود نہ ہوتو باپ دادا کے نام کا ذکر ضروری ہے، بے اس کے گواہی ناقص۔ |
٤١٥ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع