دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

تفریق حاکم طلاق بائن ہوتی ہے۔

٤٩٤

قولِ امام محمد کہ عدت وقتِ طلاق سے اور فتوائے متاخرین کہ وقتِ اقرار سے ہے، ان میں تطبیق وتوفیق۔

٦١٨

طلاق کے بارے میں کون سا لفظ اور کونسا کنایات میں سے ہوتا ہے۔

٥٥٩

بائن کا رجعی کو لحوق امتناعِ رجعت کی وجہ سے رجعی کو بھی بائن بنادیتا ہے۔

٦٢٨

جو لفظ عرف میں طلاق کےلئے غالب الاستعمال ہو وہ طلاق کے لئے صریح ہوگا چاہے کسی لغت کاہو۔ 

٥٥٩

کتنی ہی کنایات بائنہ ہوں اور سب سے نیتِ طلاق بھی کی ہوتب بھی صرف ایك واقع ہوگی کیونکہ بائن بائن کو لاحق نہیں ہوتی۔

٦٣٤

اگر اپنی بیوی کو کہا"تو مجھ پر حرام ہوچکی تو بلانیت طلاق واقع ہوگی کیونکہ یہ صریح ہے مگر یہ بائن کو لاحق نہیں ہوگی اور نہ اس کو بائن لاحق ہوگی کیونکہ یہ بائن ہے۔

٥٦٢

فضول واجنبی کلام اور جنگ سے مجلس بدل جاتی ہے۔

٦٣٨

بائن جب رجعی کو لاحق ہو تو اس کو بھی بائن بنادیتی ہے۔ 

٥٧١

شوہر کی جازت سے دوسری کو طلاق دینے کی تین صورتیں ہیں:  تفویض، توکیل، رسالہ۔

٦٣٨

بائن کو بائن لاحق نہیں ہوتی۔اگر اس کو خبرقراردیناممکن ہو۔    

٥٨٥

الفاظِ تفویض تین ہیں: تخییر، امر بالیداور مشیئۃ۔

٦٣٨

ایك طلاق کے بعد صرف غیر مدخولہ مزید طلاق کی محل نہیں رہتی۔ 

٥٨٥

تفویض طلاق کے لئے ملك یا اضافت الی الملك ضروری ہے۔ 

٦٤٣

لفظ"حرام"بوجہ عرف ملحق بالصریح ہے۔

٥٨٦

دعوٰی

 

رجعی بائن کے ساتھ جمع ہوکر ہوجاتی ہے کیونکہ اس صورت میں رجعت ممتنع ہوتی ہے۔

٦١١

عورت نے اقرار کیا کہ یہ چیز شوہر کی ملك تھی پھر دعوٰی  کرے کہ اس کی ملکیت میری طرف منتقل ہوگئی ہے توبغیر گواہوں کے عورت کا یہ دعوٰی  ثابت نہ ہوگا۔

١٦٠

صریح نیت کی محتاج نہیں ہوتی۔

٦١١

شوہر نے مہر معجل کا چھٹا حصہ وقت نکاح ادا کردیا، اب ہندہ زوجہ کو باقی پانچ حصوں کا مطالبہ قبل افتراق پہنچتا ہے یانہیں، اور اگر رخصت ہوئی خلوت صحیحہ نہ ہوئی تو دعوٰی  کا اختیار ہے یانہیں۔   

١٦٤

صریح جب کنایہ طلاق سے مؤخر ہوتو وہ نیت طلاق پر قرینہ نہیں بن سکتی۔  

٦١١

ایك شخص پندرہ ١٥ماہ باہر رہا،واپس آیا تو معلوم ہواکہ بی بی کے آٹھ ماہ کا حمل ہے وُہ طلاق پر آمادہ ہے بعد طلاق وُہ عورت مہر کادعوٰی  کرسکتی ہے یانہیں۔

١٨٤

کنایات میں قرینہ کو مقدم ہونا چاہئے۔

٦١١

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن