دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

کم ازکم مہر دو تولے ساڑھے سات ماشے چاندی ہے۔

١٦٢

حکم دیانت اور حکمِ قضاء کی تفصیل۔

۳۳۶

مہر مؤجل کے کیا معنی ہیں اور غیر مؤجل کے کیا، اور معجل کے کیا ، اور ان کا کیا حکم ہے۔

١٦٦

ترك اضافت کی مختلف صورتیں۔

٣٤٣

دینار سُرخی کتنے روپے کا ہوتا ہے۔

١٦٦

وقوعِ طلاق کےلئے لفظ یا نیت میں اضافت ضروری ہے۔

٣٤٤

دس درہم کی آجکل کے روپے سے قیمت۔

١٦٧

لفظ میں وجود اضافت کی تین صورتیں ہیں ۔  

٣٤٤

مہر معجل ومؤجل کی کچھ تعداد ہے یانہیں، اور کس وقت زرِ مھر وصول کرنے کا مجاز ہے اور کوئی سبب ہے یانہیں۔

١٧١

صحتِ خلوت کی بنیاد مانع حقیقی کے معدوم ہونے پر ہے اگرچہ مانع شرعی موجود ہو۔

٣٧٠

مہر تین قسم ہے: (١) معجل  (٢)  مؤجل (٣) مؤخر۔

١٧١

ایك مجلس میں تین طلاقوں کا ایك ہونا، چاروں اماموں کے مذہب کے خلاف ہے۔

٣٩٥

بے تعیین مہر نکاح ہوگا یا نہیں اور شرعی مہر کہا تو کس قدر لازم ہوگا۔

١٧٢

معاہدوں میں دستاویز کا لکھنا حسبِ عرف معاہدے کی تمہید ہوتا ہے نہ کہ تنفیذ۔

٤٢٠

وہ کون سی صورت ہے کہ صرف ایك جوڑا کپڑا پانے کی زوجہ مستحق ہے۔

١٧٣

المشروط عرفًا کالمشروط لفظًا۔

٤٢٠

مہر مثل سے اپنے خاندان پدر  ہی کا مہر مراد ہے۔

١٧٥

طلاق صریح غیر کو لاحق ہوجاتی ہے۔

٤٢٥

مہر کی اقسام ثلثہ یعنی معجل، مؤجل اور مؤخر کی تعریفات اور احکام کی تفصیل۔  

١٨٩

صریح کے بعد بائن طلاق دی تو وہ صریح بھی بائن ہوجائے گی۔ 

٤٢٧

دینے والادینے کی جہت کو بہتر جانتا ہے۔

٢٢١

زنِ غیر مدخولہ تفریق طلاق کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ 

٤٣٧

عرف جن خصوصیتوں کے ساتھ ہو سب کی رعایت واجب ہے۔ 

٢٣٠

مدخولہ جمعًا وتفریقًا تین طلاق تك کی صالحہ ہے زیادہ کی نہیں کہ تین سے آگے طلاق ہی نہیں۔

٤٣٧

شیئی واحد میں حل وحظردوجہت سے مجتمع ہونا بعیدنہیں۔

۲۳۰

کافی لرخصۃ العمل اور مغنی حاجت الاثبات میں شرعًا فرق زمین وآسمان کا ہے۔

٤٤٥

طلاق دینے کے حق کو شوہرشرعًا باطل نہیں کرسکتا۔

٢٣٢

طلاق صریح جب بائن کو لاحق ہوتو بائن ہوجاتی ہے۔

٤٥٠

حکم کی دو قسمیں ہے۔ 

۳۳۶

ایك یادو طلاق دے کر نکاح کیا تو حل جدید کے ساتھ نہ لوٹے گی۔

٤٥٩


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن