30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مُفَوَّض مملك ہوتا ہے۔ |
٥٦٦ |
مہر کی اگر کچھ مدّت مقرر نہ ہوئی وہاں اس شہر کے عرف وعادات پر عمل ہوگا۔ |
١٣٨ |
|
مُمَلَّك اپنی مرضی سے کام کرتا ہے مُمَلِّك کی مرضی کا پابند نہیں ہوتا۔ |
٥٦٦ |
مہر میں معجل ومؤجل کی وضاحت نہ کی گئی ہوتو وُہ عرف بلد پر رہے گا۔ |
١٤٠ |
|
جو شرعًا معتبر نہ ہو اس کو معتبر بنانا کسی کے بس میں نہیں۔ |
٦٠٢ |
ہمارے بلاد میں عام مہور بیان تعجیل وتاجیل سے خالی ہوتے ہیں اور رواج یہ ہے کہ اس کے لزومِ ادا کو موت یا طلاق پر موقوف رکھا جاتا ہے۔ |
١٤٠ |
|
جو اقرار غلط بناء پرہو وہ معتبر نہیں ہوتا۔ |
٦٣٣ |
زنا سے حاملہ سے لاعلمی میں نکاح کیا مرد کہتا ہے میں نے باکرہ سمجھ کر نکاح کیا تھا۔ یہ عذر اسقاطِ مہر کے لئے کافی ہے یا نہیں۔ |
١٤١ |
|
دلالت قال دلالت حال کی طرح ہے۔ |
٦٣٥ |
خلوت صحیحہ کی تعریف کیا ہے۔ |
١٤٢ |
|
دلالت حال دلالت مقال سے عام ہے۔ |
٦٣٥ |
مہر معجل کی تعریف۔ |
١٤٢ |
|
جو کچھ سوال میں ہو جواب اس کو متضمن ہوتا ہے۔ |
٦٤٤ |
مہر مؤجل اس وقت واجب الادا ہوگا جب وعدے کا وقت آئے گا، اس سے پہلے عورت اس کا مطالبہ نہیں کرسکتی۔ |
١٤٢ |
|
فوائد فقہیہ |
|
اگر مؤجل کہا اور کوئی میعاد بیان نہیں کی تو وہ طلاق یا موت تك مؤجل ٹھہرے گا اور بعد فرقت ہی واجب الادا ہوگا۔ |
١٤٢ |
|
مہر شرع محمدی کی مقدار کیا ہے۔ |
١٢٣ |
خلوتِ صحیحہ وجوبِ مہر کے لئے شرط نہیں۔ |
١٤٣ |
|
ہر عاقد وحالف اور واقف وموصی کے کلام کو اس کے عرف پر محمول کرنا لازم۔ |
١٢٤ |
جوبات عرف ورواج سے ثابت ہو وہ ایسی ہی ہے جیسے زبان سے شرط کی گئی ہو۔ |
١٥٩ |
|
فساد تسمیہ کے وقت مہر مثل قائم ہوتا ہے۔ |
١٢٥ |
صراحتًا کہی ہوئی بات عرف ورواج وغیرہ سے دلالۃً سمجھی جانے والی بات پر ترجیح رکھتی ہے۔ |
١٥٩ |
|
کون سا وہ امر ہے جس سے تمام مہر ساقط ہوجاتا ہے اور کون سا وہ جس سے نصف رِہ جاتا ہے۔ |
١٢٦ |
متارکہ فسخ ہے طلاق نہیں اگر چہ الفاظِ طلاق سے ہو۔ |
١٦٠ |
|
درہم شرعی کا وزن۔ |
١٣٦ |
نکاح فاسد وُہ نکاح ہے جس میں شرائط صحت سے کوئی مفقود ہو مثلًا بے شہود نکاح۔ |
١٦١ |
|
دینار کاوزن۔ |
١٣٧ |
چونکہ نکاح فاسد میں طلاق دراصل نہیں بلکہ فسخ ہے لہذا اس سے تعدادِ طلاق میں کمی نہ ہوگی۔ |
١٦١ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع