دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

ضعف دلیل جس کے سبب قولِ امام سے عدول جائز ہے وُہ ہے کہ اعاظم ائمہ مجتہدین فتوٰی  اس کے ضعف پر تنصیص کریں۔ 

١١٩

حرام سے اجتناب واجب ہے۔

٣٣٢

بصورت تجدّد بعض کی تسلیم کل کی تسلیم نہیں اور نہ بعض پر رضا سے کل پر رضالازم ہے۔

١٢٠

متکلم جب اپنے کلام میں جواب سے الگ بات ذکر کرے تو وُہ جواب نہیں رہتا بلکہ الگ کلام مانا جاتا ہے۔

٣٤٩

اشیائے متعددہ میں اقباضِ بعض اقباضِ کُل نہیں ۔

١٢٠

جو عرفًامعہود ہو وُہ ایسے ہی ہے جیسے موجود لفظًا ہو۔

٣٥٠

المعروف کالمشروط۔

١٩٥

یقین شك سے زائل نہیں ہوتا۔

٣٥٩

عوض ومعوض ایك مِلك میں جمع نہیں ہوسکتے۔

٢٠٤

صریح لفظ محتاجِ نیت نہیں ہوتا۔

٣٩٥

ساکت کی طرف کوئی قول منسوب نہیں ہوتا۔

٢١٥

رضا بالحرام حرام بلکہ بعض دفعہ کُفر ہوتی ہے۔  

٣٩٨

اگر کوئی شخص اپنا تلف ہوتا ہُوا دیکھے اور خاموش رہے تو یہ خاموشی اذنِ اتلاف نہ ہوگی۔

٢١٥

تاسیس اولٰی  ہے بنسبت تاکید کے۔

٤٢٥

نابالغ تبر ع کی اہلیّت نہیں رکھتا اور نہ ہی اس کے مال سے کسی کو تبرع کرنے کا اختیار ہے۔

٢١٥

شان خط ملنا کوئی حجت شرعیہ نہیں۔

٤٢٥

عقد ایك ربط ہے اور ربط کے لئے دو چیزوں کا ہونا ضروری ہے۔

٢١٧

کلام جب تك مؤثر بن سکے گا لغو نہ ٹھہرائیں گے۔   

٤٣٧

جوشئی مقصود سے خالی ہو وُہ باطل ہوتی ہے۔

٢١٧

ایسا دعوٰی  جسمیں کوئی حصہ کلام کا لغو جاتا ہو تسلیم نہ کریں گے۔ 

٤٣٨

قبول علم کی فرع۔

٢٢٢

انقضاءِ عدت کو اجنبی اور محلیت طلاق سے خارج کردیتی ہے۔ 

٤٤١

بعض احکام شرع بحکم شرع عرف پر دائر ہوتے ہیں ۔  

٢٢٨

ضرر شرعًا واجب الدفع ہے۔

٤٧٨

جب دو امرمحتمل ہوگا تو اقل  متعین ہوتا ہے کیونکہ  وہی یقینی ہوتا ہے ۔  

۲۲۹

ضرورتِ صادقہ میں کسی امام کی تقلید صرف اس مسئلہ میں ان کے مذاہب کی رعایت کے ساتھ کی جاسکتی ہے۔

٥١٠

عرف غالب کا اعتبار ہوگا مغلوب نامقبول ہوگااور جہاں دونوں برابر ہوں وہاں تعیین مراد کا قول بقسم معتبر ہوگا۔

٢٢٩

صریح محتاجِ نیت نہیں ہوتا۔

٥٥٩

مملك جہت تملیك کو زیادہ جانتا ہے۔

٢٣٢

صحیح یہ ہے کہ"طلاق لے"طلاق صریح ہے۔

٥٦١

منسوخ  پر عمل حرام ہے۔

٢٧٠

تاسیس تاکید سے اولٰی  ہے۔

٥٦١


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن