دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

وقت عشاء میں قول صاحبین کو درر میں مفتٰی  بہ کہا اس پر اعتماد جائزنہیں کہ قول امام سے عدول کا کوئی سبب نہیں۔

١١٨

قاعدہ یہ ہے کہ عمل اس قول پر ہوگا جس پر جزم و اعتماد کرنے والے کثیر ہوں۔

٤٩١

فتوٰی  جب مختلف ہو توظاہر الروایۃ کی طرف رجوع واجب ہے۔ 

٢٠٩

امام قاضی خاں کی ترجیح  اوروں کی ترجیح  پر مقدم ہے۔   

٤٩١

مفتی دیانت پر فتوٰی  دیتا ہے۔

٢١٤

جو متون و شروح میں ہے وہ اس پر مقدم ہے جو فتاوٰی  میں ہے۔  

٤٩١

جو اہلِ زمانہ کو نہ جانے اور فتوٰی  دیتے وقت اپنے علاقے کے حال کو ملحوظ نہ رکھے وُہ جاہل ہے۔

٢١٤

مبنائے باطل پر اقرارِ طلاق محض لغو ہے۔

٥٨٦

جاہلوں سے فتوٰی  لینا حرام اور مخالفانِ دین کی طرف رجوع کر سخت اشد حرام ہے۔

٤٢٦

چودہ برس کی لڑکی میں بلوغ وعدمِ بلوغ دونوں محتمل ہیں۔  

٦٠٩

قول مرجوح فتوٰی  اورحکم جہل و خرقِ اجماع ہے۔   

٤٨٢

مفتی کا خود شقوق قائم کرکے ہر شق کا جواب دینا خلافِ مصلحتِ شرعیہ ہے۔ 

٦٠٩

مقلد کس صورت میں قولِ مرجوح  یا دوسرے امام کے مذہب پر عمل کرسکتا ہے۔

٤٨٢

فوائد اصولیہ

 

مفتی کا قول مرجوح  پر فتوٰی  باطل ہے نیز کسی دوسرے امام کے مذہب کے مطابق بھی فتوٰی  نہیں دے سکتا۔

٤٨٢

اقتصار وتعلیل دونوں دلیل اختیار وتعویل ہیں۔  

١٠٥

امام قاضی خاں اسی قول کو مقدم رکھتے ہیں جو راجح ومعتمد ہو۔  

۴۸۸

تعلیل دلیل ترجیح ہوتی ہے۔

١٠٦

 علامہ ابراہیم حلبہ اسی قول کو تقدیم دیتے ہیں۔ جو مؤید ہو۔

٤٨٩

جواب سوال دوم ۔

١١٠

امام اعظم رضی اﷲتعالٰی  عنہ کے ارشاد کے بعد امام ابویوسف کا قول مرجح ومقدم ہے۔

٤٩٠

مجتہد کے سوا کسی کو قوّتِ دلیل پر نظر کا اختیار نہیں۔

١١١

متون کی جلالتِ شان کوکوئی کتاب نہیں پہنچ سکتی۔  

٤٩٠

مشقّت جالب تیسیر ہے۔

١١١

علماء کی تصریح کے مطابق شروح فتاوٰی  پر مقدم ہیں۔  

٤٩٠

بغیر ضعف دلیل یا ضرورت یا تعامل یا اختلافِ زماں قولِ امام  پر قولِ صاحبین مرجّح نہیں ہوسکتا۔

١١٨


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن