دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

افتاء ورسم المفتی

 

متون وفتاوٰی  باہم متعارض ہوں تومعتمد وہی ہوگا جو متون کے موافق ہوگا۔

١١٣

متون خاص نقلِ مذہب صحیح ومعتمد کیلئے وضح کئے جاتے ہیں ۔

١٠٥

صاحبِ ھدایہ اصحابِ ترجیح میں سے ہیں۔

١١٤

ملتقی الابحر متون معتمدہ فی المذہب سے ہے۔

١٠٦

امام کمال الدین ابن الہمام صاحب فتح القدیر لائق اجتہاد اور اصحاب ترجیح سے ہیں۔

١١٤

ملتقی الابحر میں جو قول مقدم ہو وہی ارجح  ومختار للفتوٰی  ہوتا ہے۔   

١٠٦

امام قاضی خاں اصحابِ ترجیح سے ہیں اُن کی تصحیح او روں کی تصحیح پرمقدم ہے ان کی تصحیح سے عدول نہ کیا جائے۔

١١٤

فقیہ النفس امام قاضی خاں اسی قول کو مقدم کرتے ہیں جو اشہر واظہر اور معتمد ہوتا ہے۔

١٠٦

علماء نے شر وح وفتاوٰی  کی بعض صریح تصحیحیں صرف اس بناء پر رَد کردیں کہ متون ان کے خلاف پر ہیں۔

١١٥

صاحب ہدایہ اکثر قولِ قوی کو مقدم کرتے ہیں اور قول مختار کی دلیل کو مؤخر کرنا ان کی عادت مستمرہ ہے

١٠٧

جس پر متون ہوں وہی قول معتمد ہوگا۔  

١١٥

علماء تصریح فرماتے ہیں کہ مفتی مطلقًا قولِ امام پر فتوٰی  دے اور قاضی عمومًا مذہبِ امام پر فیصلہ کرے مگر بضرورت داعیہ ترک۔ 

١٠٩

صاحب محیط ائمہ ترجیح سے ہیں۔   

١١٥

امام اعظم کے بعد امام ابو یوسف پھر امام محمد پھر امام زفر وحسن بن زیاد کے قول کی طرف رجوع کرنا چاہئے

١٠٩

بعض جگہ قولِ صاحبین پر فتوٰی  کی وجوہ۔

١١٦

ہم پر امام کے قول پر فتوٰی  دینا واجب ہے اگرچہ مشائخ اس کے خلاف فتوٰی  دیں۔

١١٠

ایك تہائی مذہب کے قریب قولِ صاحبین قولِ امام کے خلاف ہے لیکن اکثر اعتماد قولِ امام پر ہی ہے۔

١١٦

مسائل وقف وقضاء میں غالبًا امام ثانی کے قول پر فتوٰی  ہے۔

١١١

علماء نے اس کی تصحیح فرمائی کہ ہم پر بقولِ امام فتوٰی  دینا لازم اگرچہ مشائخ نے اس کے خلاف پر فتوٰی  دیا ہو۔  

١١٧

لاکھوں مسائلِ معاملات میں قولِ امام پر فتوٰی  ہے اگرچہ امام ابویوسف کی رائے سے امام محمد بھی موافق ہوں۔

١١١

قولِ امام سے قولِ صاحبین کی طرف یا ان میں سے کسی ایك کی طرف بلاضرورت عدول نہ کیا جائے۔

١١٨

متون شروح پر اور شروح فتاوٰی  پر مقدم ہیں۔

١١٣

صاحبِ ہدایہ فرماتے ہیں قولِ امام پر فتوٰی  بہر حال میرے نزدیك واجب ہے۔

١١٨

متن وشرح میں تعارض ہوتو عمل متن پر ہوگا۔

١١٣

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن