دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

حکم علی ترمذی کا نہیں محمّد مدنی کا ہے۔

٤٠٣

حدود وتعزیر

 

یہ کہنا کہ زوجیت شرع میں ذریعہ وراثت نہیں کلمہ کفر ہے۔

٤٧١

مالی جرمانہ شرعًا ناجائز وباطل ہے۔

٢٧٠

رَدِّ بدمذہباں

 

عورت کو تین طلاق دے کر عدّت میں وطی کرنا زناء خالص ہے جبکہ اس کی حُرمت کا علم ہو۔  

٤٠٠

نسبت کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ جس سے لڑکی کی نسبت کی وُہ رافضی وہابی وغیرہ بدمذہب ہے تو نسبت چھڑانا شرعًا لازم ہے۔ 

٢٨١

مطلقہ مغلظہ سے دورانِ عدّت وطی کرنیوالے پر حد جاری ہوگی۔ 

٤٠٠

وہابیہ کی اکثر عادت ہے کہ مسلمانوں کو وجہ بے وجہ کافر،مشرك اور بے ایمان ٹھہرادیتے ہیں۔

٢٩٠

مسلمانوں کو حرام کار مرد وعورت سے مقاطعہ کرنا لازم ہے۔

٤٠٠

وہابیہ کا قدیمی داب ۔  

٣٩٥

دورانِ عدّت نکاح کرنیوالے سے عورت کو فورًا جُدا کردیا جائے، اگر نہ مانے تو اسے برادری سے خارج کردیا جائے۔

٤٠٨

وہابیہ محمد بن اسحاق کے مقلد ہیں اور انہوں نے امیر المومنین حضرت عمر رضی اﷲتعالٰی  عنہ پر صریح تبرّا لکھے ہیں۔

٣٩٦

حر امکارمردوعورت سے برادری والوں کومکمل مقاطعہ کر نا ضروری ہے۔

٤٠٨

ایك جلسہ میں تین طلاقوں کو ایك ماننا جمہور اسلام کے خلاف ابن قیم ظاہری کا مذہب ہے ۔  

۴۰۴

اغواء کرنے والے کو برادری سے خارج کرنا اور اس سے میل جول چھوڑ دینا لازم ہے۔

٤٢٩

سیّدنا فاروق اعظم رضی اﷲتعالٰی  عنہ کی شان اقدس میں کلماتِ گستاخی بکنے والا کُھلا رافضی ہے۔

٤٠٤

مطلقہ ثلاثہ کو حلالہ کے بغیر رکھنے والا شوہر مبتلائے زناء ہوگا اور مستحق عذاب شدیدہوگا۔

٤٣٣

ایك مجلس میں تین طلاقوں کے وقوع کے منکر مخالفِ سواد اعظم ہیں۔

٤٥٩

دیدہ دانستہ غلط طلاق کی شہرت دینا حرام اور کارِ ابلیس ہے۔ ایسے لوگ تعزیر کے مستحق ہیں۔

٤٦٠

لامذہب یعنی زندیق دہریہ کا نکاح ہی نہیں ہوتا۔

٦٠٩

ترك واجب گناہ جس پر حاکم سزا دے سکتا ہے۔

٤٧٩

 

 

جس معصیت پر حد لاگو نہ ہوتی ہو  اس پر تعزیر ہے۔

٤٧٩

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن