دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

اقرار طلاق سے طلاق  واقع ہوجاتی ہے۔

٤٠٠

عورت کا اندامِ نہانی ناقابلِ ادخال تھا بعد از نکاح کبھی شوہر و زن میں مجامعت نہ ہوسکی اور نہ کوئی اولاد ہوئی اب وہ عورت فوت ہوگئی اس عورت کے کیا کیا حقوق شوہر پر عائد ہوسکتے ہیں ۔ 

٥١١

خط سے اس وقت تك طلاق نہیں ہوتی جب تك شوہرخط لکھنے کا اقرار نہ کرے۔

٦٠٨

تفسیر

 

اقرار کاذب کا دیانۃً کوئی اثر نہیں ہوتا۔

٦٣٦

اباحتِ نکاحِ ثانی کا ثبوت قرآن مجید کی متعدد آیات سے ہے۔ 

٣٠٨

حقوق العباد

 

وانکحوا الیامٰی میں ایم کامعنی ہے زن بے شوہر جس کے اطلاق میں کنواری، مطلقہ اور بیوہ سب داخل ہیں۔

٣٠٨

حقوق العباد میں اگر صاحبِ حق راضی ہوں تو ممانعت نہیں رہتی۔

١٧٤

بالخصوص بیوہ کے نکاح سے متعلق چند قرآنی آیات۔

٣٠٨

پرایامال جبرًا لینا حرام اور اس کی خوشی سے لینا حلال ہے۔ 

١٧٤

آیت کریمہ الطّلاق مرّتٰن کاشان نزول۔

٤٠٧

مردوں کے حقوق عورتوں پر جسطرح ہیں یُونہی بحکمِ قرآن عظیم مردوں پر عورتوں کے۔

٢٧٤

آیۃ کریمہ محسنین غیر مصافحین میں کون سی ممانعت کی طرف اشارہ ہے۔

٤٦۹

جس کے  دو٢بیبیاں ہوں اور اُن میں عدل نہ کرے تو قیامت کے دن ایك طرف کو جُھکا ہوا اُٹھے گا۔

٢٧٥

فوائد حدیثیہ

 

بوقتِ تعارض حق العبد حق اﷲپر مقدم ہوتا ہے۔

٢٩٣

اس حدیث کامطلب جس میں فرمایا گیا کہ جن کا نکاح ہوا اور  ان کی نیت میں اداءِ مہر نہیں وُہ روزِ قیامت زانی وزانیہ اٹھائے جائیں گے۔

١٩٩

شوہروں کی اطاعت اور ان کے حقوق کی معرفت میں عورتوں کے لئے جہاد کے برابر اجرہے۔

٢٩٦

حدیث شریف"انا اوّل من یفتح باب الجنۃ الاانی اری امرۃ تبادرنی"کا مطلب۔

٣٠٧

عورتیں اگرشوہروں کی نافرمانی نہ کریں اور نمازپڑھیں تو سیدھی جنت کو چلی جائیں۔

٢٩٦

حدیث"لعن اﷲ المحلل والمحلل لہ"کامطلب۔ 

٤٠٩

شوہر کے بیوی پر بعض حقوق کا ذکر۔

٢٩٧

سیرۃُ النبی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم

 

شوہر جب ادائے حق زوجہ پرقادر نہ ہوتو طلاق حق العبد ہے۔

٣٢٥

حضور اکرم صلی اﷲ تعالٰی  علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے اُمّ ہانی بنت ابی طالب رضی اﷲتعالٰی  عنہا کو پیغامِ نکاح کا واقعہ۔  

٣٠٠


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن