دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

مسئلہ تفریق عنین کی تفصیل۔  

٤٩٧

ظہار

 

نامرد نے عورت کو طلاق دے دی، اب کچہری میں نالش عدم طلاق کی کرتا ہے گنہگار ہے ہاں اگر عدت باقی تھی اور رجعت کی نالش کرتا ہے مسموع ہے۔

٥٠٢

اپنی بیوی کو بہن کہا،نہ ظہار ہے نہ طلاق۔

 

٥٨٤

ایك اور مسئلہ عنین۔  

٥٠٨

طلا ق کے بعد"بجائے میری ماں بہن کے"کہا تو ظہار کا محل نہیں۔

٦٠٥

ثبوتِ نامردی کے بعد مرد کو سال بھر کامل کی مہلت دی جائے گی، اگر  اس میں عورت پر قادر ہوگیا فبہا، ورنہ پھر عورت کے دعوٰی  کرنے اور اب بھی نامردی ثابت ہوجانے پر حاکم عورت کو اختیار دے گا کہ چاہے شوہر کے پاس رہنا مانے یا جُدائی اگر وہ فورًا کہے گی کہ جدائی چاہتی ہوں تو دونوں میں تفریق کردے گا۔ 

٥٠٩

"تو ہماری بہن ہوچکی"یہ ظہار نہیں کیونکہ اس میں تشبیہ نہیں۔ 

۶۰۸

مفقود

 

نسب

 

مفقود الخبرکی بیوی شوہر کی عمر ستر٧٠ سال ہونے تك انتظار کرے۔

٥٠٩

منکوحہ غیر سے لاعلمی میں نکاح کرنے والے کی اولاد کا نسب اسی ناکح سے ثابت ہوگا۔  

٤٦٤

زوجہ مفقودالخبر کے بارے میں امام احمد، امام شافعی اور امام مالك کے مذہب کا بیان۔

٥٠٩

کسی شخص نے خاوند والی عورت سے جان بوجھ کر نکاح کیا تو اولاد شوہر اوّل کی ہوگی۔

٤٦٤

مفقودالخبر کی زوجہ کے بارے میں امیرالمومنین مولٰی  علی کرم اﷲ وجہہ الکریم کا فرمان۔  

٥٠٩

خیار

 

مفقود الخبر کی بیوی کو بے ظہور طلاق یا وضوح  موت حقیقۃً یا حکمًا ہرگز نکاح ثانی جائز نہیں ۔   

٥٨٩

تفویض طلاق کی صورت میں اختیار مجلس تك باقی رہتا ہے۔

۴۸۵

لفظ کنائی استعمال کرکے شوہر غائب ہوگیا اور اس پر قسم نہ رکھی جاسکی تو طلاق ثابت نہیں ہوگی۔

٦١٧

زوجین میں سے کسی کو دوسرے کے عیب کی وجہ سے نکاح فسخ کرنےکا اختیار نہیں۔

٤٨٩

 

 

احدالزوجین کو خیار عیب حاصل نہ ہونے کے مذہب کےلئے سات٧ وجوہِ ترجیح۔

٤٩٠

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن