دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

مطلقہ ثلٰثہ کا شوہر اوّل سے بلا حلالہ نکاح نہیں ہوسکتا۔

٥٥٩

خلع

 

حلالہ تین طلاقوں پر لازم ہوتا ہے اور جب لازم ہوتا ہے تو اس کے ساقط کرنے کی کوئی صورت نہیں۔

٦٢٧

بطور خلع شوہر کو کچھ رقم دینا جائز ہے چاہے عورت خود دے یا اس کی طرف سے کوئی اور دے۔

٤٦٤

تعلیق

 

شوہر کی رضا سے عورت مہر وغیرہ مال پر خلع کرے تو جائز ہے۔ 

٤٧٥

طلاق کو شرائط پر موقوف کیا شرائط نہ پائے گئے طلاق واقع نہ ہوئی۔

٤٢٠

خلع کے بعد جب عدت گزرجائے تو عورت دوسرے سے نکاح کرسکتی ہے اس سے پہلے نہیں کرسکتی۔   

۶۳۰

بیوی سے مرد نے کہا"ان خرجت یقع الطلاق"یا یُوں کہا"میرے اذن کے بغیر مت نکلنا کیونکہ میں نے طلاق کی قسم کھائی ہے"۔ وہ عورت نکلی تو طلاق نہ ہوگی۔

٤٤٢

عنین

 

خط اس کو سُنادیں تاکہ طلاق شرعًا اس پر واجب ہوجائے، طلاق معلّق ہے۔

٤٥١

آلہ بریدگی یا نامردی کے سوا کوئی مرضِ شوہر سببِ فسخ نکاح نہیں۔

٤٧٠

آج سے اس قدر ماہوار ماہ بماہ دیا کرے گا، نہ دے تو طلاق واقع ہوگی۔ اس صورت میں ایك مہینہ گزرگیا اور نہ دیا تو طلاق واقع ہوجائیگی۔  

٤٥٢

مسئلہ عنین کی تفصیل۔  

٤٨٧

خط میں لکھا کہ"تجھ فارغ خطی دی"تو لکھتے ہی ایك طلاق واقع ہوگئی اوراگر یہ لکھا کہ"خط پہنچے تو تجھے فارغ خطی"تو خط پہنچنے پر طلاق ہوگی۔

٥٦٠

نامرد کانکاح صحیح ہوجاتاہے اور طلاق ہو تو عورت مہرپائے گی۔    

۴۹۵

خط کو حرف بحرف پڑھ کرسنادیں تاکہ اس پر شرعًاطلاق واقع ہوجائے اگر خط کا ایك لفظ بھی پڑھنے سے رہ گیا طلاق واقع نہ ہوگی۔

٦٣٤

ثبوتِ نامردی کے لئے مح سندِ ڈاکٹ ناکافی و نامعتبر ہے۔

۴۹۵

زیور بنوانے پر طلاق معلق کی اور چھ٦ماہ کی میعاد رکھی، اگر تعلیق میں عورت کی طرف سے اضافت ہے طلاق معلق ہوگئی۔ 

٦٥٤

نامرد کانکاح ناجائز ہے اگر ہمبستری میں عورت کے حق ادا کرنے پر قادر نہ ہو تو  اس پر فرض ہے کہ فورًا طلاق دے دے۔ 

۴۹۶

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن