دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

اگر طلاق اقرار سے پہلے معلوم ہوتو بالاجماع عدت وقتِ طلاق سے ہوگی نہ کہ وقت اقرار سے۔

٦١٣

عورت پر جب طلا ق بائن پڑگئی عورت نکاح سے نکل گئی اب شوہر کو رجعت کا کچھ اختیار نہ رہا۔

٤٢٧

طلاق اگر اقرار سے پہلے ثابت نہ ہو مگر وقت سے طلاق دینا بیان کرتا ہے جب سے زوجہ کو جُدا کردیاتھا تو عدّت وقتِ طلاق سے شمار ہوگی۔

٦١٣

طلاق رجعی میں ایّام عدت کے اندر زبان سے رجعت کرسکتا ہے عورت کی رضا مندی ضروری نہیں۔

٤٤٧

ڈیڑھ دوسال میں اگرچہ ذوات الحیض کی عدت کا انقضاء لازم نہیں مگر  یہ مدت انقضاءِ عدت کےلئے کافی ضرور ہے۔

٦١٤

طلاق رجعی میں عدت کے اندر رجعت کا اختیار دیا جائےگا۔ 

٥١٥

جب تك تین حیض نہ گزریں حیض والی عورت کی عدت ختم نہیں ہوتی۔

٦١٨

حلالہ

 

طلاق پہلے دی، اقرار بعد میں کیا، اگر طلاق کے وقت سے ہی جدا ہوں توعدت اسی وقت سے لی جائے گی اور ساتھ رہتے ہوں تو وقتِ اقرار سے۔

٦١٨

حلالہ کی صورت کیاہے۔

٣٨٩

حاملہ کی عدت وضع حمل ہے۔

٦٢٥

حلالہ بغیر وطی زوج ثانی صحیح نہیں۔

٣٩٨

رخصتی سے پہلے عورت کو طلاق ہوگئی تو عدت کی حاجت نہیں۔

 

میاں بیوی میں اصلاح اور مشکل کشائی کی نیت سے کسی حلالہ پر راضی کرنا باعثِ اجر و ثواب ہے۔

٣٩٩

 ذات الحیض کی عدت کا چار ماہ میں پورا ہونا قطعی نہیں بلکہ ممکن ہے کہ تین سال میں بھی تین حیض مکمل نہ ہوں۔  

٦٥١

حلالہ کی تفصیل

٤٠٨

رجعت

 

نکاح میں حلالہ کی شرط لگانا گناہ ہے اور بے شرط لگائے دل میں ارادہ ہو تو اس پر اجر کی اُمید ہے۔

٤٠٩

رجعت میں زبان سے یہ کہہ لینا کافی ہے کہ میں نے تجھے اپنے نکاح میں رکھ لیا۔

٣٢٨

محلل جب تك نکاح صحیح کے بعد وطی نہ کرے عورت شوہر اوّل کے لئے حلال نہیں ہوتی۔

٤٢٣

تین طلاقیں ہوجائیں تو رجعت محال ہے۔  

٣٦٠

نکاح فاسد وموقوف حلالہ کےلئے کافی نہیں نکاح نافذضرو ری ہے ۔  

٤٢٣

طریق رجعت کیاہے۔

٣٦٨

حلالہ سے بچنے کے لئے مرتد ہونے سے ارتداد کا گناہ الگ رہا اور پھر مسلمان ہونے کے بعد حلالہ بھی ضروری ہے۔

٤٦٦

رجعت کا بہترطریقہ

٣٦٨

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن