30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بغیر ولی کے نابالغہ کا اشارۃ ً یا خود زبان سے صراحۃً ایجاب وقبول کرنا کافی نہیں۔ |
٣٩٠ |
خلوت ہوچکی تو عدّت واجب، حیض والی کے لئے تین حیض، ورنہ تین ماہ۔ اگر خلوت نہیں ہوئی تو عدت لازم نہیں۔ |
٣٩١ |
|
کفاءت |
|
مطلقہ حائضہ کی عدت۔ |
٤٠٨ |
|
بالغہ کو اپنے نکاح میں ولی کی ضرورت نہیں جبکہ نکاح کفو سے ہو یا غیر کفو سے ہو مگر اس کا کوئی ولی ہو ورنہ جب تك ولی قبل نکاح اس غیر کفو کو غیر کفو جان کر صریح اجازت نہ دے گا بالغہ کا نکاح صحیح نہ ہوگا۔ |
٣٩٩ |
مطلّقہ صغیرہ اور آئسہ کی عدّت۔ |
٤٠٨ |
|
کفو کسے کہتے ہیں۔ |
٤٠٨ |
مطلقہ حاملہ کی عدت |
٤٠٨ |
|
غیرکفو میں عورت کانکاح کس صورت میں جائزاور کس صورت میں ناجائزہے۔ |
٤٠٨ |
طلاق نامہ میں شوہر کا یہ لکھنا کہ میں نے عدت معاف کی، جاہلانہ بات ہے، اس سے عدّت ساقط نہیں ہوتی۔ |
٤٢٣ |
|
عدت |
|
عدت اسی وقت سے لی جائیگی جب سے طلاق بائن دی اگرچہ حالت حیض میں دی ہو۔ |
٤٢٧ |
|
خلوت و دخول سے قبل طلاق دی تو عورت پر عدّت لازم نہیں۔ |
١٢٢ |
تمام احکامِ عدت وقتِ طلاق سے ثابت ہوجائیں گے۔ |
٤٢٧ |
|
کافر کے لئے عدّت اصلًا نہیں۔ |
٢٦٥ |
جس حیض میں طلاق دی وُہ عدت میں شمار نہ ہوگا بلکہ اس کے بعد تین حیض کامل درکار ہوں گے۔ |
٤٢٧ |
|
عدّت وفات (غیر حاملہ) کی بنصِ قرآن چارماہ دس دن ہے۔ |
٣٠٨ |
طلاق میں حائضہ کے لئے تین حیض کی عدت فرض۔ |
٤٩٤ |
|
حاملہ کی عدّت بچّہ پیداہونے پر ختم ہوتی ہے۔ |
٣٢٨ |
تنہائی میں یکجائی ہوئی تو عدت بھی بعد طلاق واجب ہوگی۔ |
٤٩٦ |
|
حرہ موطوہ اور لونڈی کے ایّامِ عدّت کی تفصیل۔ |
٣٦٨ |
نامرد کا نکاح جائز عورت کے دعوی نامردی پر ہی فسخِ نکاح کا حکم نہ ہوگا۔ |
٤٩٦ |
|
خلوت صحیحہ پائی گئی تو عدّت واجب ہے اگرچہ دخول نہ ہو، اور اگر خلوت بھی نہ ہوئی تو عدّت ضروری نہیں۔ |
٣٦٩ |
وقت اقرار سے عدت کا معتبر ہونا ائمہ اربعہ اور جمہور صحابہ وتابعین کے خلاف جو فتوٰی متاخرین ہے صرف محلِ تہمت میں ہے اور وہ بھی وہاں کہ طلاق صرف اقرار سے ثابت ہو۔ |
٦١٣ |
|
عدت کا وجوب خلوتِ صحیحہ کے بعد ہے نہ کہ خلوتِ فاسدہ کے بعد ۔ |
٣٧٠ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع