دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

 

فہرست ضمنی مسائل

حیض

 

امامت در نماز حق حکام ہے بشرطیکہ وہ مسلمان ہوں۔

٤٨١

امام اعظم کے نزدیك تین حیض کم ازکم ساٹھ دن اور صاحبین کے نزدیك اڑتالیس دن میں ہوسکتے ہیں۔

٤٦٦

نکاح 

 

 امام اعظم کے نزدیك کم از کم دوماہ اور صاحبین کے نزدیك انتالیس دن میں تین حیض گزرسکتے ہیں۔

٦١٤

نکاح عورت کے گوشت پوست پر نہیں منافع بضع پر وار د ہوتا ہے۔    

۱۲۰

عرصہ چھ٦ سال  میں اگرچہ تین حیضوں کا گزرجانا ظاہر ہے مگر نہ گزرنے جانا ظاہر ہے مگر نہ گزرنے کا بھی احتمال ہے۔ 

٦١٨

نکاح فاسد میں متارکہ بالقول ہی ہوسکتا ہے مثلًا یُوں کہہ دے کہ میں نے تیری راہ کھول دی یا تجھے چھوڑا۔

١٥٦

امامت

 

ایك بہن نکاح میں ہوتو دوسری سے نکاح فاسد۔

١٦٠

فاسد کی امامت ناجائز ہے۔

٤٦٢

نکاح فاسد میں متارکہ واجب ہے۔

١٦٠

جوفاسق کو امامت پر باقی رکھے گا گنہگار ہوگا۔

٤٦٢

معًا دو۲ بہنو ں سے نکاح فاسد ہے، یونہی ایك کی عدت میں دوسری سے نکاح بھی فاسد ہے۔

١٦١

غیر منکوحہ سے نکاح کرنے والے کے پیچھے نماز مکروہ  تحریمی ہے پڑھ لی تو پھیرنی واجب ہے۔

٤٦٤

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن