30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تفویض طلاق کے لئے ملك یا اضافت الی الملك ضروری ہے۔ |
٦٤٣ |
ذات الحیض کی عدت کا چار ماہ میں پورا ہونا قطعی نہیں بلکہ ممکن ہے کہ تین سال میں بھی تین حیض مکمل نہ ہوں۔ |
٦٥١ |
|
طلاق فضولی اجازتِ زوج پر موقوف ہوتی ہے۔ |
٦٤٣ |
جس عورت کو مرد نے طلاق تفویض کی وُہ یہ کہہ کر گھر سے چلی گئی کہ اب میں مطابق اقرار نامہ نہیں رہ سکتی ہوں، تو طلاق نہ ہوگی۔ |
٦٥٢ |
|
تفویض طلاق کی شرط پر نکاح کی مختلف صورتوں کا حکم۔ |
٦٤٣ |
استفتاء میں تغیّروتبدل کرنے والے گنہگار ہیں انہیں خوفِ خدا چاہئے ۔ |
٦٥٢ |
|
تفویض طلاق ملك یا اس کی طرف اضافت کرنے سے صحیح ہوتی ہے۔ |
٦٤٤ |
ایك شخص نے اپنی عورت کو نکاح کے بعد"امرھا بیدھا"مختار کردیا نکاح سے خارج ہونا اور آزاد ہونے کے ساتھ اختیار دیا، یہ طلاق کی تفویض ہے، نیت کرے گا طلاق پڑے گی، نہ کرے گا نہ پڑے گی۔ |
۶۵۴ |
|
جو کچھ سوال میں ہو جواب اس کو متضمن ہوتا ہے۔ |
٦٤٤ |
زیور بنوانے پر طلاق معلق کی اور چھ٦ماہ کی میعاد رکھی، اگر تعلیق میں عورت کی طرف سے اضافت ہے طلاق معلق ہوگئی۔ |
٦٥٤ |
|
مرد نے عورت کو تفویض طلاق کسی شرط سے معلق کی تو وقوع شرط پر عورت کو اسی مجلس تك اختیار رہے گا، مجلس بدلنے سے اختیار جاتا رہے گا اس کے بعد اپنے نفس کو طلاق دے گی تو واقع نہ ہوگی۔ |
٦٤٤ |
گواہ شرعی نہ ہوں تو طلاق ثابت نہ ہوگی۔ |
٦٥٥ |
|
تبدیلی مجلس کی صورتیں۔ |
٦٤٤ |
طلاق کے بارے میں اکیلی عورت کی گواہی قبول نہیں ہوگی۔ |
٦٥٥ |
|
تفویض معلق بالشرط کی دوقسمیں ہی مطلق ومؤقت۔ |
٦٤٤ |
مآخذ ومراجح |
۶۵۷ |
|
سوال دیگر متعلقہ مسئلہ مذکورہ بالا۔ |
٦٤٦ |
ضمیمہ مآخذومراجع |
٦٨١ |
|
جس عورت پر عدت واجب ہو وہ مرور عدت سے قبل دوسرے مرد سے نکاح کرے تو ناجائز وباطل و زنا وحرام ہے۔ |
٦٤٨ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع