30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دوسرے نکاح کی اجازت دینے کی صورت میں قرائن سابقہ ولاحقہ کی موجودگی میں قضاءً ایك طلاق واقع ہوگی۔ |
٦٣٤ |
شوہر کی جازت سے دوسری کو طلاق دینے کی تین صورتیں ہیں:تفویض، توکیل، رسالہ۔ |
٦٣٨ |
|
دلالت قال دلالت حال کی طرح ہے۔ |
٦٣٥ |
الفاظِ تفویض تین ہیں: تخییر، امر بالیداورمشیہۃ۔ |
٦٣٨ |
|
دلالت حال دلالت مقال سے عام ہے۔ |
٦٣٥ |
عدت ختم ہونے سے پہلے عورت کسی دوسرے شخص سے نکاح کرے تو باطل محض اور حرام قطعی ہے۔ |
٦٣٩ |
|
خط کی بناء پر وقوعِ طلاق کا حکم اسی حالت میں ہوسکتا ہے جب شوہر مقر یاگواہان عادل شرعی دو مرد یا ایك مرد اور دو عورت ثابت ہو کہ یہ خط اس کا ہے ورنہ محض مشابہت خط پر حکم نہیں۔ |
٦٣٥ |
تفویض طلاق کی صورت میں اپنے نفس کو اختیار کرنے نہ کرنے میں میاں بیوی میں اختلاف ہوتو عورت کو گواہ پیش کرنے ہوں گے، اسی قسم کے ایك مسئلہ سے متعلق عالمگیری کے ایك جزئیہ کی توضیح۔ |
٦٤٠ |
|
طلاق کے مسئلہ میں عورت مسئلہ قضاء پر عمل کرے گی۔ |
٦٣٦ |
خلع کے بعد جب عدت گزرجائے تو عورت دوسرے سے نکاح کرسکتی ہے اس سے پہلے نہیں کرسکتی۔ |
٦٤٠ |
|
اقرار کاذب کا دیانۃً کوئی اثر نہیں ہوتا۔ |
٦٣٦ |
شوہر خلافِ ظاہر دعوٰی کرے تو عورت کا قول قول معتبر ہوگا۔ |
٦٤١ |
|
خلوتِ صحیحہ کے بعد طلاق سے کل مہر واجب ہوجاتاہے۔ |
٦٣٦ |
عورت مدعیہ طلاق ہو اور شوہر منکر تو شوہر کا قول معتبر ہوگا۔ |
٦٤١ |
|
باب تفویض الطلاق |
٦٣٧ |
مولٰی نے غلام کو کہا کہ میں نے کل تیرے عتق کا تجھے اختیار دیا تھا مگر تُونے خود کو آزاد نہیں کیا، غلام نے کہا میں نے ایسا کرلیا تھا' تو غلام کی تصدیق نہیں کی جائے گی۔ |
٦٤١ |
|
میں اس شرط پر تم سے نکاح کروں گی تم کسی سے شادی نہ کرو، اور اگر کرو تو مجھے اپنے نفس کا اختیار رہے گا، یہ اختیار دوسری عورت کی شادی کی خبر سننے کی مجلس پر محدود رہے گا۔ |
٦٣٨ |
کسی شخص نے اپنے غلام کو کہا کہ میں نے کل تجھے مال کے بدلے آزاد کیا تھا مگر تو نے قبول نہیں کیا، غلام کہتا ہے کہ میں نے قبول کرلیا تھا، تو مولٰی کا قول معتبر ہوگا۔ |
٦٤٢ |
|
فضول واجنبی کلام اور جنگ سے مجلس بدل جاتی ہے۔ |
٦٣٨ |
قبل نکاح عورت کو اختیار دینے کی صحت کے لئے یہ کہنا بھی ضروری ہے کہ اگر میں تجھ سے نکاح کروں تو تجھ کو طلاق کا اختیار ہے۔ |
٦٤٢ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع