30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تزوجتك علی ان امرك بیدك فقبلت جاز النکاح ولغا الشرط لان الامر انما یصح فی الملك او مضافا الیہ ولم یوجد واحد منھما بخلاف مامر فان الامر صار بیدھا مقارنا لصیروتھا منکوحۃ١ [1]اھ نھر، واگر تحریر نامہ پس از نکاح مائتون ست تفویض طلاق نجانہ عــــہ آنچناں کہ دراں نامہ گفتہ است صحیح شدوبوجہ قول عبدالکریم بہر وقتیکہ باید الخ متقید بمجلس نماندفی الدرالمختار من فصل المشیئۃ تقید بالمجلس لانہ تملیك الااذا زاد متی شئت ونحوہ مما یفید عموم الوقت فتطلق مطلقا٢ [2]پس بریں تقدیر زاں باز کہ طلاق خویش اختیار کرداز نکاح بیروں شد اگر چہ ایں معنی روز دوم رونمود وذٰلك لان قولہ بہروقتیکہ باید الخ توضیح للتفویض المذکور فی قولہ پس ترااختیار ثلاثہ است کما ھو الظاھر لمتبادر المفھوم المتعارف من امثال التحاور،وان فرض کونہ کلاما بحیالہ فھو تفویض
|
ناجائز اور باطل بلکہ زنا ہے اس لئے مائتون کو اس دوسرے شخص سے علیحدہ ہوکر باز رہنا ضروری اور فرض ہے،اﷲتعالٰی کا ارشاد ہے:اور مطلقہ عورتیں تین حیض مکمل ہونے تك اپنے آپ کوپابند رکھیں۔ردالمحتار میں ہے:اگر ایك شخص نے کسی عورت سے کہا کہ میں تجھ سے اس شرط پرنکاح کرتا ہوں کہ تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے تو عورت نے اس شرط پر نکاح کو قبول کرلیا تو نکاح صحیح ہوگا اور شرط مذکور لغوہوجائیگی،کیونکہ طلاق کا اختیار نکاح میں یا نکاح کی طرف نسبت کرنے میں صحیح ہوسکتا ہے جبکہ یہ دونوں امر یہاں نہیں ہیں،اس کے برخلاف جوگزرا کیونکہ وہاں طلاق کا اختیار نکاح سے مقارن ہوجاتا ہے عورت کے منکوحہ ہوجانے کی وجہ سے اھ نہر۔ اور اگر عبدالکریم نے وُہ تحریر نامہ مائتون بی بی سے نکاح کرنے کے بعد لکھا ہے تو پھر تین طلاقوں کی تفویض جس طرح اختیار نامہ میں موجود ہے صحیح ہے اور عبدالکریم کے تحریر نامہ"جس وقت چاہے"لکھنے کی وجہ سے یہ تفویض اس مجلس سے مقید نہ رہی۔درمختار کی فصل فی المشئیۃ میں ہے کہ یہ مشیّت یعنی اختیار طلاق مجلس موجود میں رہتا ہے اور اسی سے مقیّد ہوتا ہے اسکے |
عــــہ:یہاں کرمِ خوردہ ہے١٢
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع