دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

روپیہ دادہ خلع کرد عبدالکریم مائتون بی بی را سہ طلاق داد پس مائتون بی بی بعد یك روز بامرد دیگر نکاح خود کردپس ایں نکاح جائز شد یا نہ،بابراہین شرعیہ ودلائل قویہ باید نوشت،مخفی نماند کہ از سہ سال دربارہ ایں مسئلہ اختلاف ست،بینوا توجروا۔

گھر چلی گئی،اس کے بعد عبدالکریم نے اپنے اقرار نامہ کے برخلاف مائتون بی بی پر اپنی زوجیت کا دعوٰی کردیا،تو مائتون بی بی نے جنگ وجدال سے بچتے ہوئے عبدالکریم کو اس کے دعوٰی کے عوض ستّر روپے خلع کے طور پر چار ماہ بعد اداکردئے،تو عبدالکریم نے اس وقت مائتون بی بی کو تین طلاقیں دیں،تو اس کے ایك روز بعد مائتون بی بی نے دوسرے شخص سے نکاح کرلیا،تو کیا اس کایہ نکاح جائز ہے یانہیں؟براہین شرعیہ اور دلائل قویہ سے جواب لکھا جائے۔ یادرہے کہ اس مسئلہ میں تین سال سے اختلاف چلا آرہا ہے، بینواتوجروا۔

الجواب:

اگر عبدالکریم آں نامہ پیش از نکاح نوشت وآنجا الفاظ ہمیں قدر بود کہ سائل ذکر نمود بزنے گرفتن مائتون شرطا بالتصریح مذکور نبود مثلًا اگر ترانکاح کنم وباز برتو زنے دیگر بزنے گیرم واوبخانہ ام آید پس ترا اختیار سہ طلاق ست الخ پس دریں صورت آں نامہ لغووباطل ست وبزنے گرفتن منکوحہ اولٰی خواہ غیراومائتون راہیچ اختیار طلاق دادن خودش رواندارد اوہمچناں زن عبدالکریم است تاآنکہ خلع کرد وعبدالکریم سہ طلاق داد ازیں وقت مطلقہ شد وعدّت بروواجب آمد پیش ازمرورعدت نکاحی کہ بامرددیگر کردناجائز وباطل وزنا وحرام بوداز باز ماندن فرض ست قال اﷲتعالٰی وَالْمُطَلَّقٰتُ یَتَرَبَّصْنَ بِاَنۡفُسِہِنَّ ثَلٰثَۃَ قُرُوۡٓءٍؕ[1]وردالمحتار ست لو قال لھا

اگر عبدالکریم نے وُہ تحریر نکاح سے پہلے لکھی ہو اور اس میں وہی الفاظ ہوں جو سائل نے تحریر کئے ہیں جس میں مائتوں بی بی سے نکاح کو بطور شرط صراحۃً ذکر نہیں کیا گیا،مثلًا یہ صورت ہو کہ اگر تجھ سے نکاح کروں اور پھر تجھ پردوسری عورت کو بیوی بناؤں اور وہ میرے گھر آئے توتجھے تین طلاقوں کا اختیار ہے الخ___تو ایسی صورت میں یہ تحریر لغو اور باطل ہے،اور پہلی بیوی یا کسی دوسری کو نکاح کرکے گھر لائے تو مائتون بی بی کو اختیار نہ ہوگا کہ وہ اپنے آپ کو تین طلاق دے وُہ بدستور عبدالکریم کی بیوی ہوگی اور خلع کے بعد اس کو عبدالکریم کے تین طلاق دینے پر وہ مطلقہ قرار پائی اور اس وقت سے اس کی عدت شمار ہوئی،اور عدت پوری ہونے سے قبل دوسرے شخص سے اس کا نکاح حرام،

 


 

 



[1] القرآن الکریم ٢/٢٢٨

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن