30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حاملہ کو طلاق رجعی د یا اور وضع حمل سے قبل رجوع نہ کیا تو اب برضاءِ عورت دوبارہ نکاح کی حاجت ہے۔ |
٦٢٧ |
شوہر کایہ کہنا کہ اس خط کو بطور طلاق نامہ تصور فرمائیں صالح ایقاع طلاق نہیں۔ |
٦٣١ |
|
حلالہ تین طلاقوں پر لازم ہوتا ہے اور جب لازم ہوتا ہے تو اس کے ساقط کرنے کی کوئی صورت نہیں۔ |
٦٢٧ |
بیوی نے طلاق مانگی، شوہر نے کہا طلاق دادہ انگار (بزبان فارسی) یاکہا احسبی انك طالق(بزبان عربی) یعنی تو خود کو طلاق شدہ شمار کر، تو نیت کے باوجود طلاق نہیں ہوگی۔ |
٦٣١ |
|
لزومِ حلالہ کے بعد اس کو ساقط کرنے کے جو حیلے قنیہ وغیرہ میں مذکور ہیں سب باطل ہیں۔ |
٦٢٧ |
شوہر کا یہ کہنا کہ"ا گر آپ میری بیوی کا نکاح کرادیں گے تو مجھے کسی سے نوع کا عذر تکرار آگے نہیں ا ورنہ کروں گا"بظاہر ترك نزاع کا وعدہ ہے۔ |
٦٣٢ |
|
متعدد الفاظ سے چند طلاقیں دین تو غیرہ مدخولہ ایك ہی طلاق سے بائن ہوجاتی ہے بقیہ لغو ہیں۔ |
٦٢٨ |
"مجھے اپنی بیوی سے اب کچھ سروکار نہیں رہا"الفاظ طلاق سے نہیں۔ |
٦٣٢ |
|
"میں تمھاری لڑکی کو چھوڑتا ہوں ، میرے کام کی نہیں"سے دو٢ بائن طلاقیں واقع ہوگئیں۔ |
٦٢٨ |
لفظ"سروکار"کے لغوی معانی۔ |
٦٣٢ |
|
رخصتی سے پہلے عورت کو طلاق ہوگئی تو عدت کی حاجت نہیں۔ |
۶۲۸ |
شوہر کا یہ کہنا محض لغو وغلط ہے کہ"میری بیوی میری بلااجازت گئی تو نکاح سے باہر ہونا اظہر من الشمس ہے"۔ |
٦٣٣ |
|
بائن کا رجعی کو لحوق امتناعِ رجعت کی وجہ سے رجعی کو بھی بائن بنادیتا ہے۔ |
٦٢٨ |
جو اقرار غلط بناء پرہو وہ معتبر نہیں ہوتا۔ |
٦٣٣ |
|
"چھوڑتا ہوں"کا لفظ صریح ہے تین بار کہا تو طلاق مغلظہ واقع ہوگئی۔ |
٦٢٩ |
مندرجہ ذیل تین الفاظ کا حاصل اجازت نکاح دیناہے اور وُہ بیشك کنایات سے ہے: (١)بخوشی تمام اجازت دیتا ہوں کہ اس کا نکاح کسی دوسرے سے کردو(٢)برضاء ورغبت آپ کو اجازت دی(٣)اس کا خرابانہ ہونا سبب دوسرے نکاح کی اجازت دی۔ |
٦٣٣ |
|
"اس وقت سے جواب دیتا ہوں اور اپنا کوئی تعلق نہیں رکھتا"ایك بائن طلاق ہوگی۔ |
٦٢٩ |
کتنی ہی کنایات بائنہ ہوں اور سب سے نیتِ طلاق بھی کی ہو تب بھی صرف ایك واقع ہوگی کیونکہ بائن بائن کو لاحق نہیں ہوتی۔ |
٦٣٤ |
|
طلاق کی رجسٹری واپس کردینے سے طلاق واپس نہیں ہوتی۔ |
٦٣١ |
خط کو حرف بحرف پڑھ کرسنادیں تاکہ اس پر شرعًاطلاق واقع ہوجائے اگر خط کا ایك لفظ بھی پڑھنے سے رہ گیا طلاق واقع نہ ہوگی۔ |
٦٣٤ |
|
چند الفاظ کے بارے میں الفاظ طلاق سے ہونے نہ ہونے کا فیصلہ۔ |
٦٣١ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع