دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

 

 

 

 

باب تفویض الطلاق

(تفویض طلاق کا بیان)

 

مسئلہ ٣٢١:ازملك بنگالہ ضلع سلہٹ پوسٹ آفس کمال گنج موضع پھول ٹولی مرسلہ مولوی عبدالغنی صاحب ٦رجب ١٣١٧ھ

ماقولکم رحمکم اﷲ فی الدارین(اﷲ تعالٰی دونوں جہانوں میں آپ پر رحم فرمائے آپ کا کیا ارشاد مبارك ہے۔ت)اس مسئلہ میں کہ زید نے اپناخاتون مسمی زینب کو طلاق دے کر ہندہ کو خطبہ کیا تب ہندہ کہے کہ اگر اس شرط پر راضی ہوتو تیرے نکاح میں آسکتی ہوں ورنہ نہیں شرط یہ ہے،بغیر اذن ہمارے اس خاتون مطلقہ کویا کسی اور غیر کو نکاح میں نہ لائیں،اگر لائیں تو اختیار تین طلاق کی میرے ہاتھ میں رہے،زید نے شرط کو قبول کیا اور ہندہ کو نکاح میں لاکر پانچ چھ مہینے رہا پھر زید نے زینب کو بہ نکاح گھر میں لایا ہندہ خفا ہوکر زینب کے ساتھ تھوڑی دیر جنگ وخصومت کے بعد اس کے کہا کہ اب میں مطابق اقرار نامہ نہیں رہ سکتی ہوں کہہ کر گھر سے نکل گئی اس قولِ ہندہ کے ساتھ گواہ بھی شرط ہے یانہیں،اور اس طرح کے اختیار کرنا صحیح ہوگا یانہیں،اور بعد آٹھ نو مہینے کے ولیِ ہندہ نے جاکر زید سے طلاق مانگا زید نے کہا کہ جو میں نے ستر٧٠روپے مہر بانو کو دیا تھا واپس دے دو تب طلاق دُوں گا بحسب کہنے زید کے ستر٧٠ روپے جو کہ بابت مہر کے تھے واپس دے کر طلاق دلایا،صحیح ہے یا لغو،بعد اس طلاق کے ہندہ پر عدت واجب ہے یا نہیں ؟ اگر عدت کے اندر ہندہ بکر کے ساتھ نکاح بیٹھے تو وُہ نکاح شرعًا حرام ہے یاحلال ؟ بینوا توجروا۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن