دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

اﷲتعالٰی[1] (وفیھا)لوقال لم یبق بینی وبینك شیئ ونوی بہ الطلاق لایقع٢[2] وفی الخلاصۃ قال تومرابیگانہ او قال لا حاجۃ لی فیك لایقع وان نوٰی٣[3]،وفی الھندیۃ ایضا سئل ابوبکر عن سکران قال لامرأتہ بیزارم بیزارم بیزارم تو مراچیزے نباشی الٰی قولہ ارجو انھا لاتطلق وھی امرأتہ[4]،وچوں ظاہر شد کہ ایں لفظ ازالفاظ طلاق نیست نہ صریح نہ کنایہ،پس قولِ اُوکہ از جانب ماایں جواب صاف را طلاق فہمند نیز لغو باشد زیر آکہ اُوپیش از اظہار طلاق نیست پس گویا حاصل کلامش آن ست کہ چنیں گفتہ کہ بایں گفتن نیت طلاق کردم وخود اگر نیت مے کردکار گرنمی باشد کما اوضحناپس اظہار مہمل جز مہمل نباشد

قلت ولایمکن جعلہ طلاقا مبتدألانہ

 

نہیں"تو طلاق کی نیت کے باوجود طلاق نہ ہوگی،یہ امام ابوحنیفہ رحمہ اﷲتعالٰی کے قول کے مطابق ہے۔اور اسی میں ہے کہ اگر یوں کہا"میرے اور تیرے درمیان کوئی چیز باقی نہیں"تو نیت طلاق کے باوجود طلاق نہ ہوگی۔اور خلاصہ میں ہے اگر خاوند نے کہا تو میرے لئے بیگانی ہے یاکہے مجھے تجھ سے کوئی حاجت نہیں،تو طلاق کی نیت کے باوجود طلاق نہ ہوگی۔عالمگیری میں ہے کہ علاّمہ ابوبکر سے نشہ والے کے بارے میں سوال کیا گیا اس نے اپنی بیوی کو کہا"میں بیزار ہوں میں بیزار ہوں میں بیزار ہوں'تو میرے لئے کچھ نہیں"تو انہوں نے جواب میں بیان فرمایا کہ مجھے امید ہے کہ طلاق نہ ہوگی اور بیوی بحال رہے گی۔تو واضح ہوگیا کہ سوال میں مذکور لفظ،صریح یا کنایہ طلاق کالفظ نہیں ہے تو ان کا کہنا کہ"ہمارا صاف جواب طلاق سمجھاجائے"بھی لغو اور مہمل ہے،کیونکہ اس سے قبل زید کی طرف سے طلاق کاکوئی اظہار نہیں،تو اس کی کلام کا خلاصہ یہ ہوا کہ گویا اس نے کہا"میں نے اس بات سے طلاق کی نیت کی ہے"اور نیت بھی کرے تب بھی طلاق کےلئے کارگرنہیں ہے جیسا کہ واضح ہوچکا ہے،پس یہ مہمل

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ الفصل الخامس فی الکنایات  نورانی کتب خانہ پشاور ١/٣٧٥

[2] فتاوٰی ہندیہ الفصل الخامس فی الکنایات  نورانی کتب خانہ پشاور  ١/٣٧٦

[3] خلاصۃ الفتاوٰی کتاب الطلاق  مکتبۃ حبیبیہ کوئٹہ  ٢/٩٨

[4] فتاوٰی ہندیہ الفصل السابع فی الطلاق بالفاظ الفارسیۃ نورانی کتب خانہ پشاور ١/٣٨٣

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن