30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ذوی الکرام ومفتیان ذوی الاحترام استفتاء رااز مواہیرودستخط بجواب صاف شرعیہ مزیّن فرمایند بینواتوجروا مکر را ینکہ گفتگو ے اووالدینش کہ آں برجواب صاف دادن مبنی ست جواز طلاق دادن رایانہ فقط، |
جواب ہے اور اس کو طلاق سمجھا جائے،تو کیا اندریں حالات،ہندہ کا کسی دوسرے شخص سے نکاح جائز ہوگایانہیں؟ علمائے کرام اور مفتیان ذوی الاحترام سے درخواست ہے کہ استفتاء کا جواب اپنے دستخطوں اور مہروں سے مزیّن فرماکر ماجور ہوں،نیز مکررہے کہ زید اور اس کے والدین کا یہ کہناکہ"ہمارے صاف جواب کو طلاق سمجھا جائے"کو طلاق دینامتصوّر کیا جائے یانہیں،فقط،(ت) |
الجواب:
|
اللّٰھم ھدایۃ الحق والصواب۔ در صورت مستفسرہ طلاق براں زن واقع نشد زیرا کہ سروکار نبودن جز اظہار بے غرضی وبے پروائی افادۃ معنی دیگر نمی کند واگر شوہر مرزنش راگوید مراباتوغرضے نیست یا پروائے تو نداریم یا تو مرابکار نیستی یا تومراچیزے نباشی یا میان من وتوچیزے نماندہ است ہرگز طلاق واقع نشود اگرچہ باینہاارادہ ونیّت طلاق کردہ شد وپُر ظاہر کہ سروکار نبودن بیش ازیں الفاظ نیست بلکہ علماء روشن گفتہ اند کہ اگر زن را گفت تو مرابیگانہ ایں ہم لغوو مہمل باشد پس لفظ مذکور فی السؤال اولی باہمالٖ فی العٰلمگیریۃ لوقال لاحاجۃ لی الیك ینوی الطلاق فلیس بطلاق(وفیھا)اذا قال لااریدك اولااحبك اولااشتھیك اولارغبۃ لی فیك فانہ لایقع وان نوی فی قول ابی حنیفۃ رحمہم
|
اے اﷲ! حق کی رہنما ئی فرما۔(ت) مسئولہ صورت میں عورت کوطلاق نہ ہوئی،کیونکہ سروکار نہ ہونا، بے غرضی،بے پروائی کے علاوہ کوئی معنٰی نہیں رکھتا، بلکہ اگر شوہر خاص بیوی کو کہے"مجھے تجھ سے غرض نہیں، میں تیری پروا نہیں رکھتا،تو میرے کام کی نہیں،تو میرے لئے کوئی چیز نہیں،یا تیرے اورمیرے درمیان کوئی چیز باقی نہیں رہی"تب بھی ہرگز طلاق نہ ہوگی،اگرچہ یہ الفاظ طلاق کی نیت سے بھی کہہ دے اور طلاق کی نیت کرے،تو"سروکار نہیں"ان مذکورہ الفاظ سے زیادہ سخت نہیں،بلکہ مشہور علماء کاارشاد ہے کہ اگر خاوند،بیوی کویہ کہے"تُومیرے لئے بیگانی ہے"تو یہ مہمل اور لغوکلام ہوگی،تو سوال میں مذکور الفاظ بطریق اولٰی مہمل ہیں،عالمگیری میں ہے کہ خاوند بیوی کوکہے"مجھے تجھ سے کوئی حاجت نہیں"اور طلاق کی نیت کرے تو بھی طلاق نہ ہوگی۔اور اسی میں ہے اگر یُوں کہے کہ"میں تجھے نہیں چاہتا،میں تجھے پسند نہیں کرتا،میں تجھ سے خواہش نہیں رکھتا"یا کہے"مجھے تجھ میں کوئی رغبت |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع