دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

طلاق دینے کی مقر ہے اور اس وقت سے تحریر نوٹس کے وقت تك اتنازمانہ گزرگیا جس میں عدّت منقضی ہوتو عدّت تو محمودی کو روز تحریرنوٹس ہی سے کرنی پڑے گی مگر اس عدّت کا نفقہ شوہر سے نہ پائے گی

مواخذۃ علیھا باقرارھا وان امرہ الشرع بالعدّۃ قطعاللتزویر۔

یہ بیوی کے اپنے اقرار پر مواخذہ ہے اگرچہ شرع نے اس کو عدّت کا حکم دیا ہے کیونکہ جُھوٹ ہوسکتا ہے۔(ت)

اگر محمودی اس وقت طلاق دئے جانے کی مقر نہیں تو اس عدّت کے ایام کا نفقہ بھی شوہر سے پائے گی،

لان نفقۃ عدۃ الطلاق علی الزوج بالنص وبہ ظھر ضعف مافی الخیریۃ۔

فی الخیریۃ سئل فی رجل فرض علیہ القاضی نفقۃ وکسوۃ لزوجتہ و مضت مدّۃ فادعی طلاقھا منذ زمان اجاب ان کذبتہ فی الاسناد ولم تقم بینۃ کان علیھا العدّۃ من وقت الدعوی ولھا فیھا النفقۃ والسکنی وان صدقتہ فلانفقۃ لھاو لا سکنی[1] (ملخصا) واﷲ تعالٰی اعلم۔

کیونکہ طلاق کی عدت میں نفقہ خاوند پر نص کی وجہ سے ثابت ہواہے،اس سے خیریہ کے بیان کا ضعف واضح ہوگیا ہے(ت)

فتاوٰی خیریہ میں ہے سوال کیا گیا کہ ایك شخص پر اس کی بیوی کا نفقہ اور لباس قاضی نے لازم کیا،اور کُچھ مدت گزرنے پرخاوند نے یہ دعوٰی کیا کہ میں نے بیوی کو مدت سے طلاق دے رکھی ہے،تو اُنہوں نے جواب دیا کہ اگر عورت خاوند کے اس دعوٰی کو دلیل سے جُھوٹ ثابت کردے اور گواہ پیش نہ کرسکے تو بیوی پر دعوٰی کے وقت سے عدّت لازم ہوجائے گی، اور عدّت میں اس کو نفقہ اور رہائش ملے گی،اور اگر بیوی خاوند کے دعوے کو سچ قرار دے تو پھر عدّت میں نفقہ اور رہائش نہ ملے گی۔واﷲتعالٰی اعلم(ت)

 


 

 



[1] فتاوٰی خیریہ باب النفقۃ دارالمعرفۃ بیروت ١/٧٥

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن