دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

عدم نیت کے بارے میں شوہر کا قول بقسم معتبر ہے۔

٥٧٨

"آزاد کیا"نیتِ طلاق سے کنایہ ہے، یہ لفظ تین دفعہ کہا ایك واقع ہوگی دو٢ لغو ہونگی۔  

٥٨٥

جبر واکراہ در بارہ نکاح مخل صحت ونفاذ ولزوم نہیں۔

٥٧٩

طلاق بائن کے بعد زن ومرد اگر راضی ہوں تو شوہر عدت کے اندر یا بعد عدت نکاحِ جدید کرسکتا ہے۔

٥٨٥

مکرہ کے تمام تصرفات قولیہ منعقد ہوتے ہیں  ۔

٥٨٠

بائن بائن کو لاحق نہیں ہوتی اگر اس کو خبر قرار دینا ممکن ہو۔

٥٨٥

مکرہ کا نکاح، عتاق اور طلاق لازم ہے۔

٥٨٠

ایك طلاق کے بعد صرف غیر مدخولہ مزید طلاق کی محل نہیں رہتی۔ 

٥٨٥

"میں بے شادی شدہ ہوں، میرا نکاح کسی سے نہ ہوا، وطن میں میرا کسی سے سروکار نہیں"یہ سب الفاظ طلاق میں سے نہیں۔

٥٨٠

جب تك عدت نہ گزرے زنِ مدخولہ طلاق مفرق ومجموع سب کی محل ہے۔

٥٨٥

 عورت بغداد میں ہے شوہر نے کہا بغداد کی ساری عورتیں مطلقہ ہیں، اگر اپنی عورت کی نیت نہ کی طلاق واقع نہ ہوگی۔

٥٨١

لفظ"حرام"بوجہ عرف ملحق بالصریح ہے۔

٥٨٦

لفظ وطن بلد وقریہ سے عام ہے۔

٥٨١

تم نے ایسا کہا"لہذا  وہ مجھ پر حرام ہے"اس کا یہ مطلب بھی ہوسکتا ہے کہ اس فعل کو سببِ حُرمت سمجھتا ہے اگر یہی مراد ہو تو طلاق واقع نہ ہوگی۔

٥٨٦

"میں نے تجھے آزاد کیا"بشرطِ نیت طلاق بائن واقع ہوگی، اور تین کی نیت سے کہا تو تین ہوں گی ۔

٥٨٢

یہ جہال کا خیال ہے کہ عورت بے اجازت شوہر گھر سے نکلے تو نکاح سے نکل جاتی ہے۔

٥٨٦

"چھوڑنا"طلاق صریح کا لفظ ہے"جہاں چاہے چلی جا"کنایہ ہے۔دونوں لفظ کہے تو پہلے والا صریح بعد والے کنایہ کے لئے قرینہ بن جائے گا۔

٥٨٣

مبنائے باطل پر اقرارِ طلاق محض لغو ہے۔

٥٨٦

اپنی بیوی کو بہن کہا، نہ ظہار کہے نہ طلاق۔"چھٹی دی"کا لفظ حالتِ غضب میں طلاق کے لئے ہی ہے۔

٥٨۴

"ہم تجھ کو نہ رکھیں گے زمانہ مستقبل کے لئے وعدہ ہے۔ اگر صریح لفظ"طلاق دیں گے"ہو تب بھی طلاق واقع نہ ہوگی۔ 

٥٨٨

"جو شخص شریعتِ مطہرہ کے فتوٰی  پر عمل نہ کریگا گنہگار ومستحق سزا وعذاب ہے۔

٥٨٥

فارسی زبان میں لفظ"طلاق می کنم"کہا تو طلاق ہوجائے گی، اور اگر"طلاق کنم"کہا تو نہیں ہوگی۔

٥٨٨

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن