دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

دو رجعی طلاقیں ہوں تو عدت کے اندر رجعت کرسکتا ہے،تین طلاقیں ہوجائیں تو بلاحلالہ وُہ عورت شوہر اوّل کےلئے جائز نہیں، اور دو٢ طلاقیں بائن ہوں تو عورت نکاح سے نکل گئی مگر اس کی رضامندی سے دوبارہ نکاح کرسکتا ہے چاہے عدّت گزر چکی ہو یانہیں۔ 

٥٦٩

"صفائی دے دیا"یہ لفظ کنایہ ہے نیت ہوتو ایك طلاق بائن واقع ہوگی۔

٥٧٢

"چھوڑتا ہوں"کالفظ صریح ہے تین بار کہا تو طلاق مغلّظہ واقع ہوگی۔

٥٧٠

بائن کو بائن لاحق نہیں ہوتی۔ شوہرقسم کھا کر عدمِ نیت طلاق کا قول کرے تو مان لیا جائے گا اور قسم لینے کےلئے قاضی یا پنچ کی ضرورت نہیں، خود عورت بھی شوہر سے یہ قسم لے سکتی ہے۔

٥٧٣

بدیہیات پر اہل علم حوالہ طلب نہیں کیا کرتے۔

٥٧٠

لا دعوٰی کالفظ عربی لفظ"انك مجارۃ"کاہم معنی ہے نیت ہوتو طلاق بائن ہوگی۔

٥٧٤

جاہل کا حوالہ وہ بھی مع عبارت طلب کرنا سُوءِ ادب ہے۔ 

٥٧٠

شوہر عدم نیت طلاق پر قسم کھانے سے انکار کرے تو عورت معاملہ قاضی کے سامنے پیش کرے وہ انکار کی صورت میں تفریق کردے گا۔

٥٧٥

خسرو داماد میں لڑائی کے دوران داماد کہے کہ"اگر تم کل چُھڑواتے ہو تو میں آج ہی چھوڑتا ہوں"اس سے ایك طلاق رجعی ہوجائے گی۔

٥٧٠

لفظ"لا دعوٰی"سے شوہر نے طلاق کی نیت کی تھی اور اب جھوٹی کھالی تو عنداﷲطلاق ہوگئی مگر اس کا وبال شوہر پر ہے عورت پر کوئی الزام نہیں ۔

٥٧٥

"دوسرے سے نکاح کردو"بنیت طلاق کہا تو طلاق بائن واقع ہوگی اور عدمِ نیت کے بارے میں شوہر کا قول مقسم معتبر ہوگا۔ 

٥٧٠

لفظا"لادعوٰی"کاسوال مکرر۔

٥٧٥

"چھوڑدیا میرے کام کی نہیں"سے دو بائن  طلاقیں واقع ہوں گی۔

٥٧١

"وہ میری بیوی نہیں، مجھ کو اس سے غرض نہیں"یہ الفاظ طلاق سے نہیں، نیتِ طلاق ہو تب بھی ان سے طلاق  واقع نہ ہوگی۔ 

٥٧٦

طلاق بائن کے بعد عورت دوبارہ نکاح پر راضی نہیں تو اس پر جبر نہیں کیا جاسکتا۔  

٥٧١

"وہ میری بیوی نہ رہی، وہ میرے نکاح سے باہر ہے، میرے کام کی نہ رہی"یہ الفاظ کنایہ کے ہیں۔

٥٧٧

"میں نے تجھے چھوڑ دیا"صریح ہے اور"تو میرے کام کی نہیں ہے"کنایہ ہے۔

٥٧١

عوام کا یہ گمان غلط ہے کہ عورت بے اجازتِ شوہر گھر سے چلی جائے تو نکاح سے نکل جاتی ہے۔

٥٧٨

بائن جب رجعی کو لاحق ہوتو اس کو بھی بائن بنادیتی ہے۔ 

٥٧١

طلاق بائن بائن کو لاحق نہیں ہوتی مثلًا کہا انت بائن،پھرکہا انت بائن،تو ایك ہی بائن طلاق ہوگی۔

٥٧٨

"تمہارا جہاں جی چاہے چلی جاؤ، دوسرا خاوند کر"یہ الفاظ کنایہ کے ہیں ان سے وقوعِ طلاق کےلئے نیت شرط ہے۔

٥٧٢

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن