دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

صریح محتاجِ نیت نہیں ہوتا۔

٥٥٩

طلاق رجعی بائن کو لاحق ہونے سے بائن ہوجاتی ہے۔

٥٦٢

طلاق کے بارے میں کون سا لفظ اور کونسا کنایات میں سے ہوتا ہے۔

٥٥٩

اقرار بالطلاق قضائً طلاق ہے۔

٥٦٣

خط میں لکھا کہ"تجھ فارغخطی دی"تو لکھتے ہین ایك طلاق واقع ہوگئی اوراگر یہ لکھا کہ"خط پہنچے تو تجھے فارغ خطی"تو خط پہنچنے پر طلاق ہوگی۔

٥٦٠

"مانگتا نہیں"الفاظ طلاق میں سے نہیں۔

٥٦٣

ایك دفعہ طلاق تحریر دی دوبارہ پھر طلاق تین لکھ بھیجی۔ اگر پہلے طلاق کی عدت ختم ہوچکی ہے تویہ واقع نہ ہوگی ورنہ یہ سب وقع ہوں گی۔

٥٦٠

فارغ خطی کے اصلی معنی اور باب طلاق میں اس کے استعمال اورمعنٰی  کی تشریح۔

٥٦٤

"تو مجھ پرحرام ہے"کہنے سے طلاق نیت پر موقوف نہیں ہوتی اگرچہ طلاق بائن واقع ہوتی ہے۔

٥٦٠

مرد جس کو اپنی عورت کے طلاق کا اختیار دے،یہ اختیار اسی مجلس تك باقی رہے گا۔

٥٦٤

فارغ خطی عرف میں طلاق صریح ہے کہ عورت کی طرف اس کی اضافت سے طلاق ہی مراد ومفاد ہوتی ہے۔

٥٦٠

مُفَوَّض مملك ہوتا ہے۔ 

۵۶۶

جو لفظ عرف میں طلاق کےلئے غالب الاستعمال ہو وہ طلاق کے لئے صریح ہوگا چاہے کسی لغت کاہو۔

٥٦٠

مُمَلَّك اپنی مرضی سے کام کرتا ہے مُمَلِّك کی مرضی کا پابند نہیں ہوتا۔

٥٦٦

صحیح یہ ہے کہ"طلاق لے"طلاق صریح ہے۔

٥٦١

وکیل بالطلاق دوسرے کو وکیل نہیں بناسکتا۔

٥٦٦

تاسیس تاکید سے اولٰی  ہے۔

٥٦١

فضولی کے طلاق کا نفاذ شوہر کی اجازت پر موقوف ہوتاہے، اجازت کی مختلف شکلوں کا بیان۔

٥٦٦

طلاق بصورت تحریر کیی مختلف اشکال کا حکم ۔

٥٦١

تحریر طلاق کی تنفیذ کے لئے حرف بحرف پڑھواکر سُننا ضروری نہیں، مضمون پر مطلع ہونا کافی ہے۔

٥٦٧

بیوی کو کہا"تو م،یرے کام کی نہیں"تو بہ نیتِ طلاق،طلاق بائن واقع ہوجقائے گی۔   

٥٦١

طلاق نامہ کے مضمون پرمطلع ہوئے بغیر مہر یا دستخط کردئے، طلاق واقع نہ ہوگی۔   

۵۶۸

طلاق رجعی صریح، بائن کو لاحق ہوجاتی ہے۔

٥٦٢

"طلاق دے کر فارقتی دیتا ہوں"اس جملہ سے دو طلاق واقع ہوئیں۔

٥٦٩

اگر اپنی بیوی کو کہا"تو مجھ پرحرام ہوچکی تو بلانیت طلاق واقع ہوگی کونکہ یہ صریح ہے مگر یہ بائن کو لاحق نہیں ہوگی اور نہ اس کے بائن لاحق ہوگی کیونکہ یہ بائن ہے۔

٥٦٢

لفظ فارخطی جہاں کے محاورہ میں صریح ہو صریح ہے ورنہ اس سے بائن طلاق واقع ہوگی۔

٥٦٩

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن