30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عورت کے عیب کے سب شوہر کو دعوی فسخ نہیں۔ |
٥١١ |
طلاق رجعی کے بعض الفاظ۔ |
٥٣٢ |
|
باب الکنایۃ |
٥١٣ |
تہتّر ۷۳ صورتیں جن بے حاجت نیت طلاق رجعی پڑتی ہے۔ |
٥٣٢ |
|
oرحیق الاحقاق فی کلمات الطلاق (طلاق کے کنائی الفاظ کے بیان میں) |
٥١٣ |
بیس صورتیں جن میں ایك اگر نیت ہو تو اگر طلاق رجعی پڑے گی اور اگرنیت نہ ہو تو کچھ نہیں۔ |
٥٤٩ |
|
بائن وُہ طلاق ہے جس کے سبب عورت فورًا نکاح سے نکل جائے۔ |
٥١٣ |
طلاق میں بارہ ۱۲ صورتیں منع ہیں یعنی مرد اُن حال پڑجاتی ہے جب تك عورت پر قید نکاح یا عدت اور مرد کے ہاتھ میں کوئی طلاق باقی ہے۔ |
٥٥٢ |
|
طلاق بائن کی پہلی صورت۔ |
٥١٣ |
فہرست الفاظِ طلاق۔ |
٥٥٦ |
|
طلاق بائن کی دوسری صورت۔ |
٥١٤ |
ان سب صورتوں میں اگرنیت طلاق ہوتو طلاق بائن پڑجائے گی۔ |
٥٥٦ |
|
طلاق بائن کی تیسری صورت۔ |
٥١٤ |
میں تجھے تیرے ہاتھ بیچا کنایہ طلاق ہے اگر کسی عوض کا ذکر نہ کرے اور عورت کے اس کہنے کی بھی حاجت نہیں کہ میں نے خریدا۔ (حاشیہ) |
٥٥٨ |
|
طلاق بائن کی چوتھی صورت۔ |
٥١٥ |
فقط جُداہوں یا ہوا کافی نہیں، اگرچہ بہ نیت طلاق کہے۔(حاشیہ) |
٥٥٨ |
|
ان چاروں صورتوں میں کسی لفظ کی تخصیص نہیں سب الفاظ کایك ہی حکم ہے۔ |
٥١٥ |
اگر کہا میں نے تجھے تیرے بھائی، ماموں، چچایا کسی اجنبی کو دے دیاتوکچھ نہیں۔ (حاشیہ) |
٥٥٨ |
|
طلاق بائن کی پنچویں صورت۔ |
٥١٥ |
"مجھ میں تجھ میں کچھ نہ رہا"کہنے سے کچھ نہیں ہوتا اگرچہ نیت طلاق کرے۔ (حاشیہ) |
۵۵۸ |
|
اس صورت میں پنجم کے لئے کچھ الفاظ مقرر ہیں۔ |
٥١٥ |
شوہر نے بیوی کے فاغخطی کے مطالبے پر لکھ بھیجا کہ میری طرف سے تین مرتبہ فارغخطی ہے تو تین طلاقیں ہوگئیں۔ |
٥٥٩ |
|
طلاق رجعی میں عدت کے اندر رجعت کا اختیار دی جائےگا۔ |
٥١٥ |
جب زید نے تین طلاقیں دے دیں تو مطلقہ کا اس کے پاس جانا حرام محض ہے۔ |
٥٥٩ |
|
طلاق بائن کے بعض الفاظ۔ |
٥١٥ |
مطلقہ ثلٰثہ کا شوہر اوّل سے بلا حلالہ نکاح نہیں ہوسکتا۔ |
٥٥٩ |
|
ایك سو پچیس ١٢٥صورتیں جن میں اگر طلاق کی نیت ہو تو طلاق بائن پڑجائے گی۔ |
٥١٥ |
لفظ فارغخطی معنی طلاق میں صریح ہے۔ |
٥٥٩ |
|
پینتیس صورتیں جن میں بلاحاجت نیت طلاق بائن کا حکم دیا جائے گا۔ |
٥١٥ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع