دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

اور صحیح یہ ہے کہ طلاق لے طلاق صریح ہے، محیط پھر ہندیہ میں ہے:

لوقال لھا داد طلاق یقع من غیرنیۃ وھو الاشبہ لان قولہ داد فی العادۃ، وقولہ خذسواء ولو قال لھا خذی طلاقك یقع من غیرنیۃ کذاھٰھنا کذافی المحیط١[1]، ملخصًا۔

اگر خاوند نے کہا"طلاق دے"تو بغیر نیت طلاق ہوجائے گی، اور یہی اشبہ بالحق ہے، کیونکہ"داد"کہنا ایسے ہی ہے جیسے کسی نے"خذ"(لے پکڑ) کہا تو عادت میں"داد"(فارسی) اور خذ (عربی) دونوں مساوی ہیں، اور اگر خاوند کہے"لے طلاق پکڑ"تو بغیر نیت طلاق ہوجاتی ہے، تو یہاں بھی ایسے ہی ہوگا جیسا کہ محیط میں ہے۔ملخصًا (ت)

اور دوبارہ لفظ کے طلاق جدید ہوگا نہ تاکید، اشباہ میں ہے:

التاسیس خیر من التاکید فاذا دار اللفظ بینھما تعین الحمل علی التاسیس ولذا قال اصحابنا رحمہم اﷲ تعالٰی لو قال لزوجتہ انت طالق طالق طالق طلقت ثلثا[2]، واﷲتعالٰی اعلم۔

تاسیس یعنی نیا فائدہ، تاکید سے بہتر ہے، لہذاجب کوئی لفظ تاسیس اور تاکید دونوں کا احتمال رکھے تو اس کو تاسیس پر محمول کرنا متعین ہوگا، اس لئے ہمارے اصحاب رحمہم اﷲتعالٰی نے فرمایا اگر خاوند نے لفظ طلاق کوتین مرتبہ دہرایا تو تین طلاقیں ہوں گی۔ واﷲتعالٰی اعلم۔(ت)

مسئلہ٢٧١:              ١١رمضان ١٣٣٩ھ

اگر خط مذکور میں"لے"کا لفظ مکرر نہ ہوتا، یُوں ہوتا کہ کہ فارغ خطی لے تو بقیہ کی وجہ سے تین طلاقیں ہوتیں یا کیا حکم تھا؟بینواتوجروا

الجواب:

خط لکھنے اور پہنچنے کے احکام وہی ہیں جو گزرے اور اگر اس میں خط پہنچنے پر طلاق لکھی تھی اور وُہ نہ پہنچا تو دو٢ طلاقیں بائن ہوئیں، تو اگر اس نے اس لفظ کہ"تو میرے کام کی نہیں"طلاق کی نیت کی تو ایك اس سے

وانما احتاج الی النیۃ مع ان الحال حال المذاکرۃ کما ذکرہ مسندا

حالت مذاکرہ طلاق(جیسا کہ بیوی کے باپ کے خط کا حوالہ ہے) ہونے کے باوجود نیت کا محتاج ہوگا

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ الفصل السابع فی الطلاق بالالفاظ الفارسیۃ نورانی کتب خانہ پشاور ١/٣٨٢

[2] الاشباہ والنظائر التاسیس خیر من التاکید ادارۃالقرآن کراچی ١/١٨١

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن