دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

یخلعھا فی الحیض اذا ارای منھا مایکرہ اھ وکذا الطلاق علی مال لایکرہ فی الحیض کما صرح بہ فی البحر عن المعراج والمراد بالخلع مااذاکان خلعا بمال [1]، قولہ والنفاس کالحیض قال فی البحر ولما کان المنع من الطلاق فی الحیض لتطویل العدۃ علیھا کان النفاس مثلہ جوھرۃ [2]اھ ملتقطا۔ واﷲ تعالٰی اعلم بالصواب۔

امر محسوس کرے تو حیض کے دوران بھی خلع کرنے میں کوئی حرج نہیں اھ یُوں ہی مال کے عوض طلاق حیض میں دی جائے تو مکروہ نہیں جیسا کہ بحر میں معراج سے نقل کرتے ہوئے تصریح کی ہے اور خلع سے مراد وُہ ہے جو مال کے عوض ہو۔ ماتن کاقول کہ"نفاس، حیض کی طرح ہے"۔ بحر میں فرمایا کہ حیض میں طلاق عورت کی عدت کو طوالت سے بچانے کی وجہ سے ممنوع ہے تو نفاس میں یہی بات ہے اس لئے یہ بھی حیض کی طرح ہے، اھ، (ردالمحتار کی تمام عبارت، ملتقطا) واﷲتعالٰی اعلم بالصواب۔ (ت)

فہرست الفاظِ طلاق

ان سب صورتوں میں اگر طلاق کی نیت ہو طلاق بائن پڑجائے گی

نمبر شمار

الفاظِ طلاق

صفحہ

نمبر شمار

الفاظِ طلاق

صفحہ

ا

جا

٥١٥

۱۱

سِرک

٥١٥

۲

نکل

٥١٥

۱۲

جگہ  چھوڑ

٥١٥

۳

چل

٥١٥

۱۳

گھر خالی کر

٥١٥

۴

روانہ ہو

٥١٥

۱۴

دُور ہو

٥١٥

۵

اُٹھ

٥١٥

۱۵

چل دُور

٥١٥

۶

کھڑی ہو

٥١٥

۱۶

اے خالی

٥١٥

۷

پردہ کر

٥١٥

۱۷

اے بَری

٥١٥

۸

دوپٹہ اوڑھ

٥١٥

۱۸

اے جُدا

٥١٥

۹

نقاب ڈال

٥١٥

۱۹

تو جُدا ہے

٥١٥

۱۰

ہَٹ

٥١٥

۲۰

تو مجھ سے جُدا ہے

٥١٥

 

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الطلاق داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٤١٨

[2] ردالمحتار کتاب الطلاق داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٤١٨

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن